تھیٹروں پر جمعہ کو ایک روز کیلئے ڈرامے پیش کیے جائینگے
ملتان (جنرل رپورٹر)شہر کے تینوں تھیٹروں پر جمعہ 29 جولائی کو ایک روز کیلئے ڈرامہ پیش کیے جائیں گے اور 31 جولائی سے محرم الحرام کے احترام میں تھیٹر ز کو بند کر دیا جائے تاہم بابر تھیٹر، ریکس آڈیٹوریم اور سنگم تھیٹر میں ڈراموں کی نمائش محرم الحرام کے بعد کی جائیگی۔