ڈرامہ واہ بھئی واہ میں اداکارہ سنبل خان اور کوثر بھٹی بھی کاسٹ

ملتان (جنرل رپورٹر)ناز تھیٹر میلسی نے جمعہ 29 جولائی سے پیش کیے جانے والے سٹیج ڈرامہ واہ بھئی واہ میں اداکارہ سنبل خان اور کوثر بھٹی کو کاسٹ کر لیا جو اپنے منفرد انداز میں جلوہ گر ہو رہے ہیں۔