Waqt News
Sunday | August 07, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • اسلام آباد میں جشن آزادی کیلئےلگے سٹالز پر پی ٹی آئی پرچم رکھنےپرپابندی،سٹالرز کی ویڈیو وائرل
  • چودہ اگست کا جلسہ،اسلام آباد میں اجازت نہ ملی،جلسہ ہوگا کہاں؟
  • ڈکیتی ناکام،ڈاکووں کاکام تمام،ننھےویرئیر کو ڈی پی او کا خراج تحسین
  • ہیلی کاپٹر حادثے اور شہدا کے خلاف سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کرنے والے عناصر کے خلاف ایف آئی اےکا بڑا فیصلہ
  • پی ٹی آ ئی حکومت کے خلاف اگلا لائحہ عمل کب دےگی؟

جمعرات، 28 ذی الحج 1443ھ،28 جولائی 2022 ء

Jul 28, 2022 6:24 AM, July 28, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
جمعرات، 28 ذی الحج 1443ھ،28 جولائی 2022 ء

بھارت نے چناب میں سیلابی ریلا چھوڑ دیا 

سب سے پہلے تو حکومت دریائوں کے کنارے آبادیاں قائم کرنے پر پابندی لگائے جو سیلاب کی صورت میں سب سے پہلے متاثر ہوتی ہیں۔ یہ عجب تماشہ ہے ہر سال مون سون میں بھارت راوی، چناب، ستلج اور بیاس میں پانی چھوڑتا ہے جو سارا سال سوکھے رہتے ہیں یہ پانی سیلابی ریلے کی شکل میں آنے کی وجہ سے چارسو کسی عفریت کی طرح تباہی مچاتا ہے۔ اس کی زد میں وہ تمام دیہات اور آبادیاں آتی ہیں جو دریا کی زمین یعنی بیٹ پر قائم کی جاتی ہیں۔ اس کے نتیجے میں ہر سال ہزاروں افراد بے گھر ہوتے ہیں۔ مگر اس کے باوجود لوگ یہاں گھر وہ بھی کچے بنانے سے باز نہیں آتے۔ شاید ہر سال مال امداد کی وجہ سے ایسا ہوتا ہے۔ اس سالانہ نقصان سے بچنے کے لیے حکومت ایسے منصوبے بنائے جس میں پہلے تو یہ اضافی سیلابی پانی بند  یا ڈیم بنا کر محفوظ کیا جائے تو سیلابوں کی شدت میں کمی آئے گی علاوہ ازیں دریا کے نزدیک رہنے والوں کو محفوظ مقامات پر رہائش اختیار کرنے کا منصوبہ دیا جائے تاکہ ہر سال بے گھر ہونے اور نقصان سے وہ محفوظ ہوں۔ کس قدر افسوس کی بات ہے بھارت ڈیموں پر ڈیم بنائے جا رہا ہے اور ہم دو تین ڈیم بنا کر سو گئے ہیں۔ کالا باغ ڈیم سے جن لوگوں کو موت آتی ہے ان کا سختی سے علاج کیا جائے اسے بہرصورت تعمیر کیا جائے اور اس کے علاوہ بھی دریائوں پر درجنوں چھوٹے بڑے ڈیم بنا کر ملک کو سیلاب اور آبی قلت سے بچایا جائے ان ڈیموں سے جو بجلی پیدا ہو گی وہ ملک میں لوڈشیڈنگ کے جن کو بھی واپس بوتل میں بند کر دے گی جو اس وقت ملک بھر میں ادھم مچاتا پھر رہا ہے۔ 

رانا صاحب اپنی اوقات کے مطابق بات کیا کریں:فواد چوہدری

٭٭٭٭٭

سائنسدانوں نے شارک کو دنیا کا سب سے بڑا گوشت اور سبزی خور جاندار قرار دیدیا 

شارک کے بارے میں ابھی تک یہی پتہ تھا کہ یہ نہایت خونخوار گوشت خور مچھلی ہے۔ صدیوں سے اس کی خونخواری اور حملہ آوری کی دھوم قصوں کہانیوں اور فلموں میں دیکھ کر لوگ ہمیشہ اس سے خوفزدہ ہی رہتے ہیں۔ سمندری سفر میں دور قدیم ہو یا جدید اس کی دہشت چھائی رہتی ہے۔ برصغیر میں خدا جانے یہ کم کیوں ہیں۔ شاید یہاں زندگی کے ہر شعبہ میں انسانی شکل میں موجود شارکیں اتنی بڑی تعداد میں پائی جاتی ہیں کہ ان کا شمار ممکن نہیں۔ ان شارکوں کا کام ہی مجبور بے بس انسانوں کا گوشت نوچنا اور خون پینا ہے۔ ہر سال ہزاروں افراد ان کے ہاتھوں جان سے جاتے ہیں۔ یہ انسانی شکل کی شارکیں گوشت اور سبزی دونوں کی شائق ہیں۔ جو ملے بڑے ذوق و شوق اور رغبت سے کھاتی ہیں۔ اب سمندری شارکس کے بارے میں پتہ چلا ہے کہ یہ بھی گوشت اور سبزی خور ہیں تو اس سے پتہ چلتا ہے کہ شارک سمندری ہو یا انسانی شکل میںیہ سب لکڑ ہضم پتھر ہضم کر جاتی ہے۔ ان دونوں میں بے حد مماثلث پائی جاتی ہے۔ یہ مدمقابل کہہ لیں یا قابو میں جو بھی آئے بڑا ہو چھوٹا کسی پر ترس نہیں کھاتے اپنے نوکیلے تیز دانتوں اور جبڑوں میں آئے شکار کو پل بھر میں چبا کر نگل لیتے ہیں۔ اس لیے یہ دونوں ہی خطرناک شکاری اور بے رحم قاتل کہلائے جاتے ہیں۔ دنیا بھر میں سمندری شارک کے خطرے سے سمندر میں نہانے والوں کو خبردار کیا جاتا ہے جہاں یہ شارکیں زیادہ ہوں وہاں عوام کو جانے سے منع کیا جاتا ہے۔ مگر خشکی پر ہمارے ہاں ابھی تک ایسا کوئی انتظام موجود نہیں ہے۔ 

پاکستان :کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں کمی

٭٭٭٭٭٭

پنجاب میں سیاسی کشیدگی کا اثر عوامی کاموں پر پڑنے لگا 

جب بلی گھر میں نہ ہو تو چوہوں کو خوب موج میلہ منانے کا موقع ملتا ہے۔  یہی حال اس وقت ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کا بھی ہے جہاں سیاسی جنگ کی وجہ سے عوام کے مسائل پر کوئی توجہ نہیں دے رہا۔ حکمرانوں کو یہ فکر تھی کہ میں رہوں گا یا نہیں۔ اپوزیشن یہ چاہتی تھی کہ وہ جلد از جلد حکمرانوں کو دھوبی پٹرا مار کر چاروں شانے چت کر د ے۔ سو وہ کامیاب رہی۔ ابھی مسلم لیگ نون کے وزیر اعلیٰ کی قائم کردہ کا بینہ حلف اٹھانے کے بعد اپنی تھکان بھی پوری نہیں کر پائی تھی کہ بازی پلٹ گئی۔ یوں 

بلوچستان : سیلاب سے مزید 6 اموات، ہلاکتوں کی تعداد 176 ہوگئی  

دل کے ارماں آنسوئوں میں بہہ گئے 

’’حلف اٹھاتے ہی سب حکومت سے گئے‘‘ 

یوں اب دیکھنا ہے نئی حکومت صوبے میں رُکے ہوئے عوامی مسائل کے حل میں کتنا فوری ایکشن لیتی ہے۔ سابق وزیر اعلیٰ پی ٹی آئی عثمان بزدار کے دور کو دیکھتے ہوئے لوگ پریشان ہیں  کیونکہ یہ کوئی اچھا تجربہ نہ تھا۔ اب پرویز الٰہی وزیر اعلیٰ بن کر کیا کرتے ہیں جلد معلوم ہو جائے گا۔ ان کا پہلے وزیر اعلیٰ بننے کا اچھا تاثر ابھی تک برقرار ہے۔ لوگوں کو امید ہے وہ صحت، تعلیم، صفائی اور سڑکوں کی حالت زار پر خصوصی توجہ دیں گے جو اس وقت سرکاری محکموں اور افسر شاہی کی غفلت کی وجہ سے نہایت ابتر ہو چکی ہے۔ اب سیاسی جنگ اگر تھمی ہے تو اس کا فائدہ عوام کو ضرور پہنچائیں انہیں ریلیف دیں ورنہ کہیں وہ وقت نہ آئے کہ جیت کی خوشی میں بھنگڑا ڈالنے والا بھی کسی کو دستیاب نہیں ہو گا اور جیتنے والوں میں دھمال ڈالنے کی ہمت ہی نہیں رہے گی۔

جتنے حکمران آئے وہ ووٹ سے نہیں سلیکشن سے آئے: سراج الحق

 ٭٭٭٭٭

جاپان میں بندروں کے حملے میں 47 شہری زخمی 

شکر ہے جاپان میں بندر کی بطور دیوتا پوجا نہیں ہوتی ورنہ منکسر المزاج نرم دل جاپانی تو بندروں کے حملوں میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے۔ ہندو مذہب میں بندر کو ہنومان کی شبیہ قرار دے کر ان کو مارنا پاپ سمجھا جاتا ہے جس کی وجہ سے کروڑوں بھارتی ان بدمعاش بندروں کی چیرہ دستیوں کا شکار رہتے ہیں جو گھروں میں گھس کر راہ چلتے لوگوں کے ہاتھوں سے اور دکانداروں کے سامنے ان کی دکان سے ریڑھی سے جو چیز ہاتھ میں آئے زبردستی چھین کر اٹھا کر بھاگ جاتے ہیں۔ ان کی تعداد اتنی ہوتی ہے کہ کسی میں اس بدمعاش ٹولے کا مقابلہ کرنے کی ہمت نہیں ہوتی۔ زور زبردستی دیکھتے ہوئے بھی مذہبی جذبات غالب آ جاتے ہیں اور وہ صرف انہیں ڈرا دھمکا کر بھگانے کی کوشش کرتے ہیں جس میں وہ ناکام ہی رہتے ہیں۔اب جاپان میں بھی بندروں کی بڑھتی ہوئی تعداد نے جنگلوں، ویرانوں سے نکل کر کھیتوں کو برباد کرنا شروع کر دیا ہے ۔ جو جاپانی انہیں روکتے ہیں تو یہ دیدہ دلیر بندر ان پر حملہ آور ہو جاتے ہیں۔ دیہات کی بات چھوڑیں اب تو یہ موذی بندر شہریوں پر بھی حملہ آور ہونے لگے ہیں۔ گزشتہ چند ہفتوں میں مختلف شہروں میں ان کے حملوں میں 42 شہری زخمی ہو چکے ہیں۔ اب دیکھتے ہیں امن پسند جاپانی ان شرپسند بندروں کو قابو کرنے کے لیے کونسی سائنسی یا جنگی حکمت عملی اپناتے ہیں۔ ایسا جلد نہ کیا گیا تو ہالی وڈ کی فلم ’’بندر راج‘‘ کو حقیقت میں بدلتے زیادہ دیر نہیں لگے گی اور سب سے پہلے بھارت میں جہاں اس وقت مودی راج قائم ہے بندر راج قائم ہوتا نظر آئے گا۔ 

ملک بھر میں 8 محرم الحرام کی مناسبت سےجلوس اور مجالس

٭٭٭٭٭

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • پی ٹی آئی ۔ کچھ کھو گیا کیا؟

    Aug 06, 2022
  • پنجاب کی نئی کابینہ،نظر انداز ہونے والوں کی ناکامی ...

    Aug 06, 2022
  • کامن ویلتھ گیمز:14کروڑ بمقابلہ 32لاکھ کی کارکردگی

    Aug 06, 2022 | 21:49
  • پاکستان میں خود کشی کا بڑھتا رجحان

    Aug 06, 2022
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • اسلام آباد میں جشن آزادی کیلئےلگے سٹالز پر پی ٹی آئی ...

    Aug 07, 2022 | 22:56
  • چودہ اگست کا جلسہ،اسلام آباد میں اجازت نہ ملی،جلسہ ہوگا ...

    Aug 07, 2022 | 22:44
  • ڈکیتی ناکام،ڈاکووں کاکام تمام،ننھےویرئیر کو ڈی پی او کا ...

    Aug 07, 2022 | 22:39
  • ہیلی کاپٹر حادثے اور شہدا کے خلاف سوشل میڈیا پر منفی ...

    Aug 07, 2022 | 22:01
  • پی ٹی آ ئی حکومت کے خلاف اگلا لائحہ عمل کب دےگی؟

    Aug 07, 2022 | 19:30
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  •  دیو سائی تا وادیِ ہنزہ

    Aug 07, 2022
  • میں ہی دیوتا ہوں 

    Aug 07, 2022
  • شبلی فراز کی چیئرمین قائمہ کمیٹی صحت کو عدم ...

    Aug 06, 2022
  • پنجاب کی نئی کابینہ،نظر انداز ہونے والوں کی ...

    Aug 06, 2022
  • پی ٹی آئی ۔ کچھ کھو گیا کیا؟

    Aug 06, 2022
  • 1

    تحصیل آفس راولپنڈی،احاطہ جوہڑ بن گیا‘ ڈینگی پھیلنے کا خدشہ

  • 2

    سوشل میڈیا کے شتر بے مہار اور منفی استعمال کا سدباب وقت کا تقاضا ہے

  • 3

    حکومت مہنگائی سے عوام کی جان چھڑائے

  • 4

    یوم ِاستحصالِ کشمیر اور عالمی اداروں کا کردار 

  • 5

    عمران خان کو اب اپنی سیاست  بچانے کی فکر کرنی چاہیے 

  • 1

    اتوار، 8  محرم الحرام،   1444ھ، 7اگست 2022 ء

  • 2

    ہفتہ، 7 محرم الحرام، 1444ھ، 6اگست 2022 ئ

  • 3

    جمعۃ المبارک، 6  محرم الحرام،   1444ھ، 5اگست 2022 ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ’ڈاہڈوں کی کرم فرمائیاں ‘

    Aug 07, 2022
  • ممنوعہ سیاسی فنڈنگ

    Aug 07, 2022
  • گنج بخشِ ؒ فیض ِ عالم ، مظہرِ نورِ خدا

    Aug 07, 2022
  •    مجید نظامی ، ایک تحریک ، ایک نظریہ 

    Aug 07, 2022
  • فرقہ آرائی کی زنجیریں

    Aug 07, 2022
  • لطیفہ خود کو سنا رہا ہوں تو میری مرضی

    Aug 07, 2022
  •   ’’نوائے وقت ‘‘ صحافتی درسگاہ

    Aug 07, 2022
  • چین کا بے تاج بادشاہ    (3 )

    Aug 07, 2022
  • یوم استحصال کشمیر 

    Aug 07, 2022
  • عدالتی پیشیاں

    Aug 07, 2022
  • 1

    نیب زدگان کی اپیل

  • 2

    سلام بحضور سیّدنا امامِ عالی مقامؓ 

  • 3

    سلام

  • 4

      طالب علم کی پریشانی 

  • 5

           عُمر رسیدہ بزرگ کو مالی مدد درکار

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    تلقین بوترابی(۲) 

  • 2

    تلقین بوترابی (۱) 

  • 3

    سادہ و رنگیں ہے داستانِ حرم 

  • 1

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    بال جبریل

  • 2

    اقبال

  • 3

    بال جبریل

  • 4

    علامہ اقبال

  • 5

    فرمودہ اقبال

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group