وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر ای 11 میں گھروں میں پانی داخل ہونے سے خاتون اور ان کا بیٹا انتقال کر گئے۔ متاثرہ خاندان کے ایک رکن کے مطابق صبح سوا 6 بجے گھر میں پانی داخل ہوا، ساڑھے 8 بجے تک گھر والے اپنی مدد آپ کے تحت پانی نکالتے رہے، 10 بجے کے بعد سی ڈی اے انتظامیہ مدد کو پہنچی۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38