پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا
اسلام آباد(نیوزرپورٹر) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج 28 جولائی بروز بدھ کو کھیلا جائے گا۔ تبدیل شدہ شیڈول کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 4ٹی 20میچز کی سیریز کا پہلا مقابلہ (آج)بدھ کو کنسنگٹن اوول میں کھیلا جائے گا۔