فرمان قائد Jul 28, 2021 7:03 AM, July 28, 2021 شیئر کریں: Share Tweet Google+ پاکستان کے سامنے ایک بڑا شاندار مستقبل ہے۔ اب یہ ہمارا کام ہے کہ قدرت نے ہمیں جن فیاضیوں سے نوازا ہے ان سے پورا پورا فائدہ اٹھائیں اور ایک مضبوط و شاندار پاکستان کی تعمیر کریں۔(جلسۂ عام، ڈھاکہ 28- مارچ 1948ئ) شیئر کریں: Share Tweet Google+