سندھ حکومت نے کورونا وائرس کوپھیلنے سے روکنے کیلئے احتیاطی تدابیر کےطورپر ساحل سمندر سمیت تمام تفریحی مقامات اگلے ماہ کی چار تاریخ تک بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔کمشنر کراچی نے اس حوالے سے ایک نوٹی فیکیشن جاری کیا ہے ۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024