امریکہ : سوئمنگ پول کے اندر سکیٹ بورڈنگ کا شاندار مظاہرہ
ہوائی (نیٹ نیوز) سکیٹنگ صرف دشوار گزار راستوں پر ہی نہیں بلکہ پانی میں بھی ہوتی ہے۔ ہوائی میں منچلوں نے سوئمنگ پول کے اندر سکیٹ بورڈنگ کرکے ایڈونچر کا شوق پورا کیا۔ کچھ نوجوانوں نے مل کر سکیٹ بورڈ چلاتے ہوئے پول میں چھلانگ لگائی اور پانی کے اندر تمام ٹرکس پرفارم کرنے کی کوشش کرتے دکھائی دئیے۔