یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں دو روزہ ورکشاپ آج ہوگی
لاہور (کامرس رپورٹر ) یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں بائیو رسک اور بائیو سیفٹی مینجمنٹ پر دو روزہ ورکشاپ آج سے شروع ہوگی۔ ورکشاپ کا انعقاد پاک ون ہیلتھ الائنس اور سویلین ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ فائونڈیشن گوبل کے اشتراک سے کیا جارہا ہے ۔