طالبہ کا اعزاز Jul 28, 2016 6:35 AM, July 28, 2016 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (پ ر) دی نالج سکول قائد کمپس لاہور کی میٹرک کی طالبہ عروشہ ظفر ن 1070 نمبر لے کر نمایاں پوزیشن حاصل کی ہے۔ دی نالج سکول کے سی ای او زاہد وڑائچ نے پرنسپل‘ اساتذہ اور والدین کو مبارکباد دی اور طالبہ کی حوصلہ افزائی کی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+