جدید تعلیمی اداروں میں دینی علوم کو پڑھایا جائے: ڈاکٹر راغب نعیمی
لاہور (خصوصی نامہ نگار) ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے کہاہے کہ تعلیم ترقی کا پہلا زینہ ہے، انسانیت کو ضلالت و گمراہی کی تباہی سے بچانا علماء کا دینی فریضہ ہے، جدید تعلیمی اداروں میں دینی علوم کو پڑھایا جانا بھی ضروری ہے۔