اکیڈمی آف فیملی فزیشنز کے زیراہتمام ایگزیکٹیو باڈی کا اجلاس
لاہور (کامرس رپورٹر) اکیڈمی آف فیملی فزیشنز کے زیراہتمام ایگزیکٹیو باڈی کا اجلاس منعقد کیا گیا جس میں راولپنڈ ی میں فیملی کون کانفرنس کے حو الے سے انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی۔ جس کی صد ارت ڈاکٹرطا رق محمود میاں نے کی۔ اجلاس میں ڈاکٹر سعید احمد ، ڈاکٹر طاہر چودھری، ڈاکٹر سرفراز بشیر، ڈاکٹر شہزاد طاہر، ڈاکٹر ناہید ند یم سمیت دیگر عہدیداروں نے شرکت کی۔