شیخوپورہ(نامہ نگارخصوصی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما و مرکزی انجمن تاجران کے صدرمیاں محمد پرویز نے کہا ہے کہ دھرنوں کے ذریعے ملکی معیشت کو نقصان پہنچانے والوں کاانجام عوام نے دیکھ لیا ہے ۔ان خیالات کااظہارانہوں نے یہاں تاجروں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر جنرل سیکرٹری ملک پرویز اقبال ،سرپرست رانا محمد اشرف وائس چیئرمین احمد خورشید ، حاجی میاں عبدالرشید ،فاروق شیخ ، نائب صدر شیخ عظیم جاوید ،میاں چاند، میاں ذیشان پرویز ودیگر بھی موجودتھے۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024