اوکاڑہ(نامہ نگار)اوکاڑہ اور اس کے نواح میں لڑائی جھگڑے کے دو واقعات میں ایک خاتون سمیت پانچ افراد کو زخمی کر دیا گیاپولیس نے دس افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے تفصیلات کے مطابق شفیق ٹاﺅن اوکاڑہ میں سجاد حیدر ،اسامہ افضل،اویس افضل،حمزہ افضل نے احمد یار اس کے بھائی اور بھتیجے کو تشددکانشانہ بنایا چک 40جی ڈی میں عرفان ،فلک شیر،جاوید اور اقبال وغیرہ چھ افراد نے غلام قادر اور اس کے بیوی منیراں بی بی کو تشد د کانشانہ بنایا اور یہاں سے 11ہزار روپے نقدی ،موبائل فون اور طلائی بالیاں چوری کرلیںپولیس نے تفتیشی کارروائی شروع کر دی ہے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024