اوکاڑہ(نامہ نگار)گیس ری فلنگ میں ملوث دکانداروں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے ڈی سی او اوکاڑہ متعلقہ محکمہ سے ہرہفتہ رپورٹ طلب کریں عوام کی نشاندہی پر فوری کارروائی کو یقینی بنایا جائے یہ باتیں لاری اڈا روڈ کے رہائشیوں نے اخبار ی نمائندوں سے ایک ملاقات میں کیں جن میں جاویداختر،خاور حسین اور محمد اکرم شامل ہیں علاقہ کے ان مکینوں کا کہنا تھا کہ ضلع بھر کا اگر سروے کیاجائے تو سب سے زیادہ غیرقانونی گیس ری فیلنگ کادھندہ لاری اڈا روڈ پررپورٹ ہوگا لیکن متعلقہ محکمہ کے افسران چین کی بانسری بجا رہے ہیں۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38