اوکاڑہ(نامہ نگار)مجرم اشتہاریوں کو پناہ دینے پر تین افرادکو گرفتار کرلیاگیا تفصیلا ت کے مطابق مشتا ق علی نے محمد اسلم عرف اسلی،عمران نے مصطفی اور محمد عمر نے مجرم اشتہاری عبدالغفو ر کوپناہ دے رکھی تھی پولیس نے چھاپہ مار کر گرفتار کر نا چاہا تو مجرموں کوفرار ہونے میں مدد کی جس پر پولیس نے ملزمان کوگرفتار کر لیااورکارروائی شروع کردی۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024