سعودی اتحاد کی یمن میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر گولہ باری، 76 جنگجو ہلاک
نجران(این این آئی)سعودی اتحادی افواج نے سعودی عرب کے سرحدی شہر نجران کے قریب واقع یمنی علاقہ میں حوثی ملیشیا کے ٹھکانوں پر گولہ باری کی، اس حملے میں 76حوثی جنگجو ئوں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔