شیشہ پارٹی پر چھاپہ : 3 خواتین  سمیت 14 ملزم گرفتار 

Jan 28, 2025

لاہور(نامہ نگار)شادمان پولیس نے شیشہ پارٹی پر چھاپہ مار کر 3 خواتین سمیت 14 ملزمان کو گرفتار کر لیاہے۔ شادمان پولیس نے خفیہ اطلاع پر ایک پلازے میں قائم شیشہ کیفے میں شیشہ پارٹی کرتے ہوئے ملزمان فیض، سلیم، بلال، شاہد، فیضان، عبدالقدیر، حمزہ اور حسن، انعم، یشفعہ، نزینہ، عبداللہ، قاسم اورالیاس کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 2 حقے اور سپیکر برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

مزیدخبریں