پلاٹ کیلئے حقائق چھپا کر بار بار درخواست دائر کرنے والے کو 50، 50 ہزار روپے جرمانہ 

Jan 28, 2025

لاہور(نامہ نگار) سبزہ زار پولیس نے 2 منشیات فروش گرفتار کر لئے ہیں۔ملزمان مختلف تعلیمی اداروں، مارکیٹوں اور بازاروں، میں منشیات و شراب فروخت کرتے تھے۔پولیس ترجمان کے مطابق بدنام زمانہ منشیات فروش عثمان عرف گیٹو سے ایک کلو 60 گرام چرس جبکہ بدنام زمانہ شراب فروش عامر مسیح سے بھاری مقدار میں شراب کی بوتلیں برآمد کر کے ملزمان کیخلاف مقدمات درج کر لئے ہیں اور انہیں مزید تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیاہے۔ 

مزیدخبریں