لاہور(کامرس رپوررٹ)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت516روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت344روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت289روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ مستحکم
Jan 28, 2023