نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے اگلے مہینے کی پندرہ تاریخ تک موجودہ احتیاطی پابندیاں جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔اس سلسلے میں اسلام آباد میں آج(جمعہ) ایک نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق اگلے مہینے کی دس تاریخ کو نیا جائزہ لیا جائے گا۔ تمام صوبوں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ نوٹیفکیشن جاری کریں اور اسے تمام متعلقہ حکام تک پہنچائیں۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024