گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ مالی مشکلات کے باوجود موجودہ حکومت نوجوانوں کی بہبود کے لئے پرعزم ہے۔آج(جمعہ) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے 17ویں کانوکیشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت نے احساس سکالر شپ اور کامیاب جوان پروگرام شروع کئے ہیں تاکہ ملک بھر کے مستحق اور محنتی طلباء کا روشن اور شاندار مستقبل یقینی بنایا جاسکے۔اس موقع پر گورنر نے پی ایچ ڈی ' ایم فل' بی ایس' بی ایس سی' ایم اے اور ایم سی ایس کے فارغ التحصیل گریجویٹس میں اسناد تقسیم کیں۔
عاشقانِ عمران خاں کی مایوسی کے عکاس ضمنی انتخابات کے نتائج
Apr 23, 2024