آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم انتہائی سرد اورخشک رہے گا Jan 28, 2022 | 15:17 3:17 PM, January 28, 2022 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم انتہائی سرد اورخشک رہے گا۔بالائی سندھ ،پنجاب اورخیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات کے دوران شدید دھندچھائی رہے گی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک