Waqt News
Thursday | May 26, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • عمران خان اسلام آباد پہنچ گئے
  • پی ٹی آئی لانگ مارچ،کتنے کارکنان شہید ہوئے؟
  • پاکستان ابھی تک پولیو سے پاک نہ ہوسکا ،شمالی وزیرستان میں ایک اور کیس رپورٹ ہوگیا
  • چئیر مین تحریک انصاف عمران خان اسلام آباد کب پہنچیں گے؟
  • سینیئر اداکار سجاد کشورانتقال کر گئے

بھارت کو یومِ جمہوریہ منانے کا حق نہیں

Jan 28, 2022 9:26 AM, January 28, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
بھارت کو یومِ جمہوریہ منانے کا حق نہیں

26 جنوری کو بھارت نے اپنا یوم جمہوریت کچھ اس انداز میں منایا کہ پہلی مرتبہ خود بھارت والوں کو افسوس ہوا ہو گا نئی دہلی جو بھارت کی راجدھانی ہے وہاں کڑے فوج پہرے میں یوم جمہوریہ کی فوجی پریڈ ہوئی اور پہلی مرتبہ اس میں کوئی غیر ملکی سربراہ حکومت بطور مہمان مدعو نہیں تھا۔ سکھوں کی دھمکیوں کی وجہ سے پورا دہلی ایک محصور کرفیو زدہ حالات میں تھا۔ کسی سکھ یا مسلمان کو یوم آزادی کی تقریب کی جگہ لال قلعہ کے قریب پھٹکنے کی اجازت نہیں تھی۔ یوں ایک سہمے سہمے ماحول میں یہ تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیر اعظم نریندر مودی نے خطاب کیا۔ مگر وہ بات کہاں مولوی مدن جیسی وہ کرود فردہ اکڑ فوں ۔ وہ میزائلوں، ٹینکوں اور طیاروں کے علاوہ جدید ایٹمی اسلحہ کی نمائش بھی خوف کے تاثر کو زائل نہ کر سکی۔ 

عمران خان نے لانگ مارچ کا آغاز کردیا، ویڈیو پیغام جاری

’’سیون سسٹرز‘‘ سات بہنیں کہلانے والی مغربی بنگال کے اردگرد کی ریاستوں میزورام، ناگا لینڈ ،تری پورہ ، آسام، اروناچل پردیش، جھاڑ کھنڈ ، اڑیسہ اور چھتیس گڑھ میں بھی یہ تقریب خود شرمندہ اور بجھی بجھی سی تھی کیونکہ اس نام نہاد یوم جمہوریہ منانے میں وہاں کے عوام کو کوئی دلچسپی نہیں تھی۔ ان علاقوں کے عوام کو بھارت نے طاقت کے زور پر اپنے ساتھ ملایا ہے۔ یہ تمام علاقے یا صوبے بھارت سے علیحدگی چاہتے ہیں وہاں مسلح تحریک آزادی جاری ہے۔ یہاں روزانہ بھارتی فوج کے ساتھ جھڑپ اور فوجیوں پر حملے ہوتے رہتے ہیں۔ 

پی ٹی آئی عہدیداروں کے گھروں سے بھاری اسلحہ وگولہ بارود برآمد ہونا خونی مارچ کے ثبوت ہیں، رانا ثناء اللہ

اس کے علاوہ مشرقی پنجاب میں بھی جہاں سکھوں کی کسان تحریک کے بعد حالات بھارتی حکمرانوں کے قابو سے باہر ہوتے جا رہے ہیں خالصتان تحریک پھر سر اٹھاتی نظر آ رہی ہے۔ وہاں بھی بھارتی یوم جمہوریہ نہ وہ موج میلہ تھا نہ رنگا رنگی جو پنجاب کا پنجابیوں کا خاصہ ہوا کرتی تھی۔ ہر طرف ایک خوف تھا۔ دنیا بھر میں جہاں جہاں سکھ اور خالصتان کے حامی رہتے ہیں یہ دن کشمیریوں کی طرح یوم سیاہ کے طور پر منایا۔سب سے بری حالت ریاست جموں و کشمیر میں نظر آئی جسے دو سال قبل بھارت نے اپنے اندر بزور طاقت ضم کرتے ہوئے اعلان کیا تھاکہ اب کشمیر اور کشمیریوں کے دن پھریں گے یہاں خوشحالی اور امن کا دور لوٹ آئے گا مگر دنیا دیکھ رہی ہے کہ دو سالوں میں سب سے زیادہ قتل غارت اور مظلوم و محکوم کشمیریوں کا لہو بہایا گیا۔ بھارت نے راتوں رات 2 سال قبل کشمیر میں 7 لاکھ سے اپنی فوج کی تعداد بڑھا کر 9 لاکھ کر دی جو ہر دس کشمیری پر ایک فوجی تعینات کر دیا۔ تاکہ کشمیری ڈر جائیں اور ہمت ہار بیٹھیں مگر دنیا گواہ ہے کہ کشمیریوں نے بھارت سے علیحدگی کی تحریک کو اسی شدت سے جاری رکھا جیسی وہ 1947ء سے جاری تھی اور 1989ء میں اسے نئی زندگی ملی تھی۔ روزانہ 3 تار 4 کشمیریوں کو بھارتی فوج مجاہد علیحدگی پسند قرار دے کر شہید کررہی ہے۔ گرفتار کرکے دوردراز بھارتی جیلوں میں ٹھونس رہی ہے۔ حریت کانفرنس کی تمام قیادت پابند سلاسل ہے مگر اس کے باوجود تحریک آزادی اسی زور و شور سے جاری ہے۔ 

امریکی ریاست ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ ، 18 طلباء سمیت 21 افراد ہلاک

گزشتہ روز بھی کشمیر میں تعینات بھارتی آرمی چیف نے وہی پرانا بیان دہرایا کہ 350 سے لے کر 550 تک مسلح علیحدگی پسند جموں کشمیر میں دراندازی کے لیے سرحدوں پر تیار بیٹھے ہیں۔ یہ پرانا گھسا پٹا بیان وہ ہر برس جاری کرتے ہیں اگر ایسا ہے تو پھر یہ 3 سو یا 4 سو علیحدگی پسند ختم کیوں نہیں ہوتے جبکہ ہر سال سینکڑوں کشمیری شہید کئے جا رہے ہیں۔ اس برس بھی 26 جنوری سے دو ہفتے قبل ہی پوری ریاست میں زبردست ناکہ بندی کر کے محاصرے اورتلاشیوں کا بدترین سلسلہ شروع کیا گیا ہر گلی ہر سڑک پر فوجی ناکہ لگا کر کشمیریوں کی تلاشیاں لیتے رہے ۔ اس کے باوجود 26 جنوری کو حریت کانفرنس کی اپیل پرپوری ریاست مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال رہی۔ ایک بھی غیرت مند کشمیری کسی سرکاری تقریب میں شریک نہیں تھا۔ سوائے چند مٹھی بھر سرکاری افسران اور بی جے پی کے ٹکڑوں پر پلنے والے افراد کے۔ 

لاہور میں بتی چوک کے قریب پولیس کی شیلنگ ، علاقہ میدان جنگ بن گیا

یوں ہمیشہ کی طرح نہایت خوف کے عالم میں چند درجن افراد نے سرینگر میں منعقدہ یوم جمہوریہ کی پریڈ میں شرکت کی ۔اس تقریب کے علاوہ ایک مضحکہ خیز صورتحال لال چوک سرینگر میں دیکھنے میں ملی۔ جہاں 73 برسوں سے بھارت کو حسرت رہی ہے کہ اپنا ترنگا لہرائے مگر ایسا نہ کر سکی اس بار کرین لفٹر کے ذریعہ دو آدمی اوپر بلند ہوئے اور جاکر گھنٹہ گھر لال چوک کی چوٹی پر پرچم باندھا مگر افسوس وہ بھی شرم کے مارے لٹکا رہا لہرا نہ سکا اور افراتفری میں چند سکولوں کے بچوں اور آرمی والوں نے سڑک پر پانچ چھ پرچم لہرا کر اپنا شوق پورا کیا مگر آدھے گھنٹے بعد جب یہ سب چلے گئے تو جھنڈا ایک بار پھر غائب تھا کشمیری اتارکر لے گئے اور گھنٹہ گھر چوک ویران پڑا تھا۔ اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ کشمیری بھارت سے کتنی نفرت کرتے ہیں۔ 

پی ٹی آئی کے قافلے نکل پڑے، رکاوٹیں ہٹا دیں، پولیس سے جھڑپیں

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • سری لنکا جیسے حالات کے اشارے

    May 24, 2022
  • سیاست کابنیادی ہتھیار ریاستی قوت نہیں، دلیل

    May 25, 2022
  • الیکشن ترامیمی بل پر حکومت کا بڑا فیصلہ

    May 25, 2022 | 00:10
  • سعودی عرب کا تین ارب ڈالرز کی واپسی کے بارے اہم اعلان

    May 24, 2022 | 23:02
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • عمران خان اسلام آباد پہنچ گئے

    May 25, 2022 | 23:21
  • پی ٹی آئی لانگ مارچ،کتنے کارکنان شہید ہوئے؟

    May 25, 2022 | 23:15
  • پاکستان ابھی تک پولیو سے پاک نہ ہوسکا ،شمالی وزیرستان میں ...

    May 25, 2022 | 22:18
  • چئیر مین تحریک انصاف عمران خان اسلام آباد کب پہنچیں گے؟

    May 25, 2022 | 20:39
  • سینیئر اداکار سجاد کشورانتقال کر گئے

    May 25, 2022 | 20:26
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • معرکہ عظمیٰ

    May 25, 2022
  • عدم برداشت، انتقام اور انتشار کی سیاست کا خاتمہ ...

    May 25, 2022
  • غیر آئینی اقدام کیا تو آہنی ہاتھوں سے نمٹا ...

    May 25, 2022
  • سیاست کابنیادی ہتھیار ریاستی قوت نہیں، دلیل

    May 25, 2022
  •  یوم تکبیر:پاکستان کی بقاءو سلامتی کادن

    May 24, 2022
  • 1

    سیاسی استحکام کی متقاضی سٹیٹ بنک کی مانیٹری پالیسی رپورٹ

  • 2

    یٰسین ملک کے خلاف جعلی مقدمہ  عالمی ادارے فوری نوٹس لیں 

  • 3

    ملک کو خانہ جنگی سے بچانا سیاسی قیادت کی ذمہ داری ہے

  • 4

    پاک چین وزرائے خارجہ  کا تعلقات مستحکم رکھنے کا عزم

  • 5

    لاہور ہائیکورٹ کی فوری انصاف  کی روشن مثال 

  • 1

    بدھ ،    23 شوال 1443ھ‘ 25  مئی 2022ء 

  • 2

    منگل ، 22 شوال 1443ھ‘ 24 مئی 2022ء

  • 3

    پیر ،    21 شوال 1443ھ‘ 23  مئی 2022ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • دونوں کا نعرہ ، ’مجھے کیوں نکالا؟‘

    May 25, 2022
  • جب چاغی کو تاریخی حیثیت ملی

    May 25, 2022
  • ریوڑیاں اور سیاست نہیں ریاست

    May 25, 2022
  •  فوری الیکشن کا امرت دھارا

    May 25, 2022
  • لانگ مارچ کی کال، کامیابی کے امکانات

    May 25, 2022
  •  سیاست میں شائستگی کو فروغ دیں 

    May 25, 2022
  • ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں   ( 1 )

    May 25, 2022
  • سمرقند کا سحر: ہسپانوی سفیر کی نظر میں

    May 25, 2022
  • سید عابد علی عابد اور شبنم شکیل 

    May 25, 2022
  • ’’نہ جھکے تھے نہ جھکیں گے‘‘ یومِ تکبیرکے تناظر ...

    May 25, 2022
  • 1

    شہدائے پولیس کے نام

  • 2

    یادرفتگاں … لاوہ کے الحاج ملک نور خان

  • 3

     اسلام آباد : دن میں سٹریٹ لائٹس آن کیوں؟

  • 4

     اساتذہ کی نئی بھرتی ؟

  • 5

                                   قرضہ حسنہ درکارہے

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    یتیموں کی کفالت اور تربیت

  • 2

    یتیم سے شفقت

  • 3

    عبادت، اعترافِ عجز 

  • 1

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    میرا ایمان

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 1

    بال جبریل

  • 2

    نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر

  • 3

    ضربِ کلیم

  • 4

    ڈاکٹر جاوید اقبال

  • 5

    بال جبریل

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group