Waqt News
Friday | February 26, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • پی ایس ایل 6 میں بچوں میں کینسر اور چھاتی کے سرطان کے دن منائے جائیں گے
  • وائٹ بریڈ اور پاستا کی زیادتی امراض قلب کا سبب بن سکتی ہے , طبی تحقیق
  • وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا مدر اینڈ چائلڈ کیئر سے متعلق اہم اقدام
  • پاکستان اور قطر میں ایل این جی معاہدہ طے پا گیا، وزیراعظم
  • مسلمان کورونا متاثرین کی تدفین کی اجازت پر سری لنکا کے شکرگزار ہیں ، وزیر خارجہ

چیئرمین سی پیک اتھارٹی نے لاہور چیمبر کے صدر  کو گوادر میں "گوادر بزنس کانفرنس "کروانے کے لیے ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرادی

Jan 28, 2021 | 20:36 8:36 PM, January 28, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
چیئرمین سی پیک اتھارٹی نے لاہور چیمبر کے صدر  کو گوادر میں

لاہور (کامرس رپورٹر) چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے لاہور چیمبر کے صدر میاں طارق مصباح سے ملاقات کے دوران لاہور چیمبر کو گوادر میں "گوادر بزنس کانفرنس "کروانے کے لیے ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک ایک بہت بڑا منصوبہ ہے جو پاکستان کی تقدیر بدلنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ جلد ہی لاہور چیمبر کا دورہ کریں کرکے گوادر میں کاروباری مواقع کے بارے میں تفصیلات سے آگاہ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک کے منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے اور کم ترقی یافتہ علاقوں کی طرف خاص توجہ دی جارہی ہے۔ چیئرمین سی پیک اتھارٹی نے کہا کہ سی پیک کا بنیادی مقصد ایک معاشی کاریڈور کی تعمیر کے ذریعے پاکستان اور چین کے لوگوں کو معاشی طور پر خوشحال کرنا ہے، اس منصوبے سے باہمی روابط مستحکم ہونگے، تجارت و سرمایہ کاری کے بے شمار مواقع پیدا ہونگے جس سے نہ صرف دونوں ممالک کو فائدہ ہوگا بلکہ یہ دیگر علاقائی ممالک سے بھی منسلک ہونگے۔ لاہور چیمبر کے صدر میاں طارق مصباح نے کہا کہ یہ عظیم الشان منصوبہ شروع کرنے پر دونوں ممالک خراج تحسین کے مستحق ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس منصوبے میں دونوں ممالک کی کمپنیوں کو یکساں مواقع فراہم کیے جائیں تاکہ پاکستان کی صنعت بھی اس سے فائدہ اٹاسکے۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک منصوبوں کی تکمیل کے لیے مقامی خام مال کو ترجیح دی جائے۔لاہور چیمبر کے صدر نے کہا کہ چینی سرمایہ کاروں کو ترعیب دی جائے کہ وہ پاکستان میں مقامی وینڈر انڈسٹری ڈویلپ کریں جس کے ذریعے سی پیک کو خام مال فراہم کیا جاسکے، اس سے پاکستان کی چھوٹے اور درمیانے درجے کی صنعتوں کو بہت فائدہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک کے تحت سپیشل اکنامک زونز پر کام کی رفتار تیز کی جائے۔ میاں طارق مصباح نے کہا کہ مقامی سرمایہ کاروں کو بھی وہی مراعات اور سہولیات دی جائیں جو باہر کے سرمایہ کاروں کو دی جارہی ہیں۔

پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی عبرت ناک شکست کو2سال مکمل
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

کامرس رپورٹر


مشہور ٖخبریں
  • جمائما گولڈ سمتھ کا دل ایک مرتبہ پھر ٹوٹ گیا

    Feb 16, 2021 | 20:12
  • حفیظ شیخ سینٹ کے رکن منتخب ہوگئے تو؟

    Feb 16, 2021
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • سپریم کورٹ سے رہنما اقدامات کی امید 

    Feb 18, 2021
متعلقہ خبریں
  • لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر طاہر منظور ...

    Dec 08, 2020 | 17:19
  • ہائی ٹیک انڈر 17 ہاکی ٹورنامنٹ نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں ...

    Dec 23, 2020 | 20:09
  • جنوبی افریقہ اور قومی اسکواڈ ٹی 20 میچز کے لیے لاہور پہنچ گئے

    Feb 09, 2021 | 11:17
  • ٹی ٹونٹی سیریز , جنوبی افریقہ کا ٹی ٹونٹی سکواڈ لاہور پہنچ ...

    Feb 03, 2021 | 12:04
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • پی ایس ایل 6 میں بچوں میں کینسر اور چھاتی کے سرطان کے دن منائے ...

    Feb 26, 2021 | 17:41
  • وائٹ بریڈ اور پاستا کی زیادتی امراض قلب کا سبب بن سکتی ہے , ...

    Feb 26, 2021 | 17:38
  • وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا مدر اینڈ چائلڈ کیئر سے متعلق ...

    Feb 26, 2021 | 17:01
  • پاکستان اور قطر میں ایل این جی معاہدہ طے پا گیا، وزیراعظم

    Feb 26, 2021 | 16:09
  • مسلمان کورونا متاثرین کی تدفین کی اجازت پر سری لنکا کے ...

    Feb 26, 2021 | 15:34
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • ’’ذوالفقارؔ ِ علی ؓ،نامِ مولا ؔعلیؓ پر ، نشان ...

    Feb 26, 2021
  • تاجدارِ انبیاء  خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللّہ ...

    Feb 26, 2021
  • سینما، فلم سازی اور سیاسی ’’شو‘‘

    Feb 26, 2021
  • ’’قائداعظمؒ کا سُوہنا ، شہکار، حمید نظامی ؒ، ...

    Feb 25, 2021
  • مریم بی بی سیاسی میرٹ کا قتل عام!!!!

    Feb 25, 2021
  • 1

    دنیا خطے میں امن کیلئے مسئلہ کشمیر حل کراکے اپنی ذمہ داری پوری کرے

  • 2

    پنجاب حکومت کاتعمیری وژن  ’’نیا پاکستان اپارٹمنٹس‘‘ معاہدہ 

  • 3

    کرونا، 15 مارچ سے معمولات  زندگی مکمل بحال کرنے کا فیصلہ 

  • 4

    نوائے وقت گروپ ملک کی نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کا فریضہ تندہی سے سرانجام دیتا رہیگا

  • 5

    آج عالمی قیادتیں بھی دہشتگردی کی جنگ میں پاکستان کے کردار پر مطمئن ہیں

  • 1

    جمعۃ المبارک‘  13 رجب المرجب  1442ھ‘  26؍ فروری 2021ء 

  • 2

    بدھ  ‘  11 رجب المرجب  1442ھ‘  24؍ فروری 2021ء 

  • 3

    منگل ‘  10 رجب المرجب  1442ھ‘  23؍ فروری 2021ء 

  • 4

    پیر ‘  9 رجب المرجب  1442ھ‘  22؍ فروری 2021ء 

  • 5

    اتوار ‘  8 رجب المرجب  1442ھ‘  21؍ فروری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • خرابی کا کوئی در کھولنے سے گریز کریں 

    Feb 26, 2021
  • ’’میں اور میرا پاکستان‘‘

    Feb 26, 2021
  • اخوت ، نوجوان اور ترقی 

    Feb 26, 2021
  • بے اصولی سب سے بڑا اصول ہے 

    Feb 26, 2021
  • حمید نظامی سے ملاقاتیں 

    Feb 25, 2021
  • کچھ انجمن ترقی پسند منصفین کی بابت!

    Feb 26, 2021
  • امیر المئومنین حضرت علیؓ

    Feb 26, 2021
  •  عوامی مسائل اور شریف برادران

    Feb 26, 2021
  • بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک

    Feb 26, 2021
  • یاد رفتگاں…سیّد ناصر بُخاری

    Feb 26, 2021
  • 1

    مکان اور مکین لازم و ملزوم 

  • 2

     وزیر اعظم کے نام بوڑھے پنشنرز کی دردمندانہ اپیل

  • 3

    آئی جے پرنسپل روڈ کی  خستہ حا لی  

  • 4

    ڈیلی بیس بنیاد پر ٹیچرز بھرتی کرنے کی تجویز؟ 

  • 5

    بھاری بستے اور بھاری فیسیں 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    الکتاب (۴)

  • 2

    الکتاب (۲)

  • 3

    الکتاب (۱)

  • 4

    ۔۔ہمہ آفتاب است

  • 5

    صبر کی جزاء

  • 1

    مقاصد

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    ریاست

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    زندگی

  • 2

    اقبال

  • 3

    فرمودہ اقبال

  • 4

    تقدیرِ

  • 5

    ڈاکٹر جاوید اقبال

منتخب
  • 1

    ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

  • 2

    عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

  • 3

    پرویز رشید سینٹ سے باہر 

  • 4

    ’’عمر بھر کون حسیں، کون جواں رہتا ہے‘‘

  • 5

    سینما، فلم سازی اور سیاسی ’’شو‘‘

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے مقامی ہوٹل میں پنجاب سے سینیٹ کے بلامقابلہ منتخب امیدوار ...

  • 2

     امریکی صدر جوبائیڈن نے سابق صدر ٹرمپ کا اہم فیصلہ منسوخ کردیا

  • 3

    جوبائیڈن نے ٹرمپ کے ایک اور فیصلے کو منسوخ کردیا

  • 4

    این اے 75 میں بدانتظامی: کمشنر اور آر پی او کو عہدوں سے ہٹانے کا فیصلہ

  • 5

    گلوکار علی ظفر کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے پر گلوکارہ میشا شفیع ، اداکارہ عفت ...

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group