عائزہ خان جلد کچھ نیا لے کر آرہی ہیں؟
اداکارہ و ماڈل عائزہ خان کچھ نیا لے کر آرہی ہیں اس کا اعلان انھوں نے سوشل میڈیا پر کردیا۔ فوٹوز اینڈی ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر عائزہ نے اپنی تصاویر شیئر کیں۔
View this post on Instagram
پرسکون اور مطمئن انداز میں بیٹھی عائزہ خان انتہائی خوش دکھائی دے رہی ہیں۔ فوٹو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا جلد آرہا ہے، تاہم اس کی مزید تفصیلات ادکارہ نہیں دیں۔