پی ڈی ایم اور اس کے حواری ٹرانپرنسی انٹرنیشنل 2019 کی رپورٹ کے پیچھے اپنے گناہ چھپانے کی کوشش کر رہے ہیں: شہباز گل
شہباز گل کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم اور اس کے حواری ٹرانپرنسی انٹرنیشنل کی2019 کی رپورٹ کے پیچھے اپنے گندے گناہ چھپانے کی کوشش کر رہے ہیں۔قوم کو یہ پتہ ہونا چاہئیے کہ یہ ن لیگ ،پی پی پی اور مولانا فضل الرحمن کی کرپشن کا گند ہے کیوں کہ رپورٹ کے لئیے جو ڈیٹا استعمال ہوا وہ 2017 ،2018 اور 2019 میں شائع ہوا،او ر اکٹھا اسے بھی پہلے ہوا۔
کیوں کہ رہورٹ انگلش میں ہے،اردو ترجمہ کرنے میں چند گھنٹے لگیں گے سو پٹواری بھائی آج خوب لڈیاں ڈالیں گے۔لیکن کل جب سمجھ آئے گی کہ اصل میں یہ رپورٹ ہمارے زمانے کے ڈیٹا پر مرتب ہوئی ہے اور ہماری کرتوتوں کا بتا رہے تو ماحول سوگوار ہو گا۔ہوسکتا ہے پھر اس رپورٹ پر عدم اعتماد ہو جائے
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) January 28, 2021
کیوں کہ رپورٹ انگلش میں ہے،اردو ترجمہ کرنے میں چند گھنٹے لگیں گے سو پٹواری بھائی آج خوب لڈیاں ڈالیں گے۔لیکن کل جب سمجھ آئے گی کہ اصل میں یہ رپورٹ ہمارے زمانے کے ڈیٹا پر مرتب ہوئی ہے اور ہماری کرتوتوں کا بتا رہے تو ماحول سوگوار ہو گا۔ہوسکتا ہے پھر اس رپورٹ پر عدم اعتماد ہو جائے