سی این جی سٹیشنز کو گیس بحال کردی گئی
اسلام آباد(خصوصی نمائندہ)سوئی ناردرن گیس سی این جی سٹیشنز کو گیس بحال کر دی۔ گیس گزشتہ روز شام چھ بجے سے کھولی گئی۔ ترجمان سوئی ناردرن کے مطابق گیس کی فراہمی تاحکم ثانی جاری رہے گی،فیصلہ طلب اور رسد میں بہتری آنے پر کیا گیا۔