Waqt News
Thursday | February 25, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • چین کا 2021 کے دوران 40سے زائد خلائی لانچز کرنے کا منصوبہ
  • پرفارمنس کے بعد کھلاڑیوں کی صلاحیتوں سے متعلق شکوک و شبہات دور ہو جاتے ہیں،شرجیل خان
  • کسانوں کا احتجاج بھارتی سرکار کے لیے گلے کی ہڈی ،40لاکھ ٹریکٹرز سے پارلیمنٹ کے گھیرا کا عندیہ
  • بابر اعظم پی ایس ایل کے ٹاپ اسکور ربن گئے
  • پی ایس ایل سیزن6میں ایک دن آرام کے بعد جمعہ کو2میچز کھیلے جائیں گے

کورونا وائرس 'دنیا بھر میں ہلاکتیں2184126ہو گئیں

Jan 28, 2021 | 11:16 11:16 AM, January 28, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
کورونا وائرس 'دنیا بھر میں ہلاکتیں2184126ہو گئیں

مہلک وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں ہلاکتیں2184126ہو گئیں ، کیسز10کروڑ14لاکھ سے تجاوز کرگئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکہ کوروناوائرس کے متاثرہ ممالک میں پہلے نمبرپر ہے جہاںہلاکتیں439517ہو گئیں ،کیسز2کروڑ61لاکھ66ہزار سے بڑھ گئے ۔بھارت کورونا سے متاثرہ ممالک میں دوسرے نمبر پر ہے جہاں ہلاکتیں153885ہوگئیں ، کیسز 1کروڑ7لاکھ سے زائد ہو گئے ۔روس میں 71076افراد لقمہ اجل بن گئے ،متاثرین کی تعداد37لاکھ74ہزارتک پہنچ گئی۔برازیل میں 220237افراد موت کی آغوش میں چلے گئے جبکہ کیسزکی تعداد90لاکھ سے زائد ہو گئی ۔برطانیہ میں اموات 1لاکھ سے زائد جبکہ کیسز37لاکھ15ہزار سے بڑھ گئے ۔فرانس میں ہلاکتیں74456ہوگئیں ، کیسز31لاکھ6ہزار سے بڑھ گئے ۔سپین میں اموات57291ہو گئیںجبکہ کیسز27لاکھ74ہزار ہو گئے ۔اٹلی میں ہلاکتیں86889ہو گئیں ، کیسز 25لاکھ1ہزار سے بڑھ گئے ۔ترکی میں جاں بحق کی تعداد 25476ہو گئی جبکہ متاثرین 24لاکھ49ہزار839ہو گئی ۔دنیا میں کورونا کے 7 کروڑ 33 لاکھ 21 ہزار سے زائد مریض شفایاب ہوچکے اور 2 کروڑ 59 لاکھ 25 ہزار سے زائد فعال کیسز ہیں ۔واضح رہے کہ پہلے پانچ کروڑ کیسز 356 دنوں میں رپورٹ ہوئے تھے جب کہ آخری پانچ کروڑ کیسز صرف اناسی روز میں رجسٹرڈ ہوئے ہیں۔اعداد و شمار کے مطابق کورونا وائرس کا پہلا کیس 17 نومبر 2019 ء کو رجسٹرڈ ہوا تھا جس کے بعد 27 جون 2020 کو کیسز کی تعداد ایک کروڑ ہوگئی تھی۔

پراونشل کوآرڈینیشن اینڈ امپلی مینٹیشن کمیٹی کا اجلاس
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک


مشہور ٖخبریں
  • جمائما گولڈ سمتھ کا دل ایک مرتبہ پھر ٹوٹ گیا

    Feb 16, 2021 | 20:12
  • حفیظ شیخ سینٹ کے رکن منتخب ہوگئے تو؟

    Feb 16, 2021
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • ’’غریب کی چھت ٹپکتی ہی رہے گی‘‘

    Feb 12, 2021
متعلقہ خبریں
  • کورونا وائرس , دنیا بھر میں 2496650ہلاکتیں

    Feb 24, 2021 | 12:42
  • کورونا وائرس , 26 افراد جاں بحق، 1048 نئے کیسز رپورٹ

    Feb 15, 2021 | 11:09
  • کورونا وائرس: پاکستان میں مزید 1502 نئے کیسز ریکارڈ

    Feb 11, 2021 | 10:29
  • کورونا وائرس, 59 افراد جاں بحق ، 1037 نئے کیسز رپورٹ

    Feb 08, 2021 | 10:49
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • چین کا 2021 کے دوران 40سے زائد خلائی لانچز کرنے کا منصوبہ

    Feb 25, 2021 | 17:56
  • پرفارمنس کے بعد کھلاڑیوں کی صلاحیتوں سے متعلق شکوک و شبہات ...

    Feb 25, 2021 | 17:52
  • کسانوں کا احتجاج بھارتی سرکار کے لیے گلے کی ہڈی ،40لاکھ ...

    Feb 25, 2021 | 17:48
  • بابر اعظم پی ایس ایل کے ٹاپ اسکور ربن گئے

    Feb 25, 2021 | 17:47
  • پی ایس ایل سیزن6میں ایک دن آرام کے بعد جمعہ کو2میچز کھیلے ...

    Feb 25, 2021 | 17:43
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • ’’قائداعظمؒ کا سُوہنا ، شہکار، حمید نظامی ؒ، ...

    Feb 25, 2021
  • مریم بی بی سیاسی میرٹ کا قتل عام!!!!

    Feb 25, 2021
  • عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

    Feb 25, 2021
  •  ڈاکٹر عاطف وحید کا انسداد سود سیمینار سے خطاب 

    Feb 24, 2021
  •  رمضان المبارک اور مہنگائی!!!

    Feb 24, 2021
  • 1

    نوائے وقت گروپ ملک کی نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کا فریضہ تندہی سے سرانجام دیتا رہیگا

  • 2

    آج عالمی قیادتیں بھی دہشتگردی کی جنگ میں پاکستان کے کردار پر مطمئن ہیں

  • 3

    مودی کے دورہ کشمیر پر یوم سیاہ 

  • 4

    ’’ضمیر فروشوں‘‘ کو نشان عبرت بنانا، وقت کا تقاضا 

  • 5

    بھارت کو بلیک لسٹ میں شامل کرنے کے ناقابل تردیدثبوت موجود ہیں‘ کارروائی کیوں نہیں ...

  • 1

    بدھ  ‘  11 رجب المرجب  1442ھ‘  24؍ فروری 2021ء 

  • 2

    منگل ‘  10 رجب المرجب  1442ھ‘  23؍ فروری 2021ء 

  • 3

    پیر ‘  9 رجب المرجب  1442ھ‘  22؍ فروری 2021ء 

  • 4

    اتوار ‘  8 رجب المرجب  1442ھ‘  21؍ فروری 2021ء 

  • 5

    ہفتہ‘  7 رجب المرجب  1442ھ‘  20؍ فروری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • حمید نظامی سے ملاقاتیں 

    Feb 25, 2021
  • نظامی برادران، کلمہ حق گو  

    Feb 25, 2021
  • حمید نظامی…اپنے بھی خفا مجھ سے 

    Feb 25, 2021
  • حمید نظامی مرحوم سے قربتیں باتیں

    Feb 25, 2021
  • ضمنی انتخابات ہوا کا رخ

    Feb 24, 2021
  • ستارہ ٔ صحافت 

    Feb 25, 2021
  • حمید نظامی …میدان صحافت کا بے باک مجاہد

    Feb 25, 2021
  • حمید نظامی (مرحوم) ہمہ جہت شخصیت 

    Feb 25, 2021
  • تحریکِ و نظریہ پاکستان کا بے تیغ سپاہی 

    Feb 25, 2021
  • حمید نظامی … بحیثیت صحافی 

    Feb 25, 2021
  • 1

    بھاری بستے اور بھاری فیسیں 

  • 2

    تمباکو نوشی کے خلاف مؤثر اقدامات کئے جائیں 

  • 3

    بیٹی کی رخصتی میں معاونت کر دیں 

  • 4

    کرکٹ ٹیموں کی سکیورٹی اور عوامی مشکلات 

  • 5

     غزل

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    الکتاب (۲)

  • 2

    الکتاب (۱)

  • 3

    ۔۔ہمہ آفتاب است

  • 4

    صبر کی جزاء

  • 5

    حکمت 

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    ریاست

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    خیال

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    فرمودہ اقبال

  • 2

    تقدیرِ

  • 3

    ڈاکٹر جاوید اقبال

  • 4

    ابلیس

  • 5

    علامہ اقبال

منتخب
  • 1

    ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

  • 2

    ’’وقت کی یہ مجبوری ہے ، حفیظ شیخ ضروری ہے‘‘

  • 3

    پرویز رشید سینٹ سے باہر 

  • 4

    ’’عمر بھر کون حسیں، کون جواں رہتا ہے‘‘

  • 5

    عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    احسان اللہ احسان کا فرار ہو جانا ایک بہت سنگین معاملہ تھا ، ذمہ دار فوجی افسروں کے ...

  • 2

     اپارٹمنٹ کی قیمت تقریبا 27 لاکھ روپے ہو گی، بکنگ صرف 10 فیصد ڈاؤن پے منٹ سے کروائی ...

  • 3

    ڈسکہ اور وزیرآباد میں شکست کے بعد فردوس امجد کا ذہنی توازن خراب ہو چکا ہے :عظمیٰ ...

  • 4

    پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلے گا یا نہیں، فیصلہ آج متوقع

  • 5

    این اے75 کا معاملہ: الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کا وکیل تبدیل

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group