Waqt News
Friday | February 26, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • عالمی مارکیٹ میں ایک اونس سونے کی قیمت26ڈالر کمی کے بعد پاکستان میں بھی ایک تولہ سونے کی قیمت1050روپے کم ہوگئی
  • آئندہ 5 برس تک حفاظتی ماسک کی پابندی کرنا ہو گی : برطانوی طبّی ماہر
  • الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ میں سینیٹ انتخابات کے لیے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی
  • ایف بی آر نے پراپرٹی کے کرایوں کی آمدن چھپانے والوں کے خلاف کاروائی کا آغاز کر دیا
  • ایران کو لگام دینا امریکا کی اولین ترجیحات میں سے ہے, امریکی سینٹ کام

حکومتی ارکان بے فکر رہیں ، پی ڈی ایم ختم ہوچکی: عمران

Jan 28, 2021 10:36 AM, January 28, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
حکومتی ارکان بے فکر رہیں ، پی ڈی ایم ختم ہوچکی: عمران

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی اور اتحادی جماعتوں کی  پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں ملک کی سیاسی صورتحال پر غور کے علاوہ اپوزیشن  کے بیانیہ سے نمٹنے کی حکمت  عملی پر مشاورت کی گئی۔ معتدد ارکان نے وزراء اور مشیروں کی کارکردگی پر شدید نکتہ چینی کی اور کہا کہ عوام کے پاس تو پارٹی نے جانا ہے، ارکان نے مہنگائی اور گرانی پر تشویش ظاہر کی۔ اجلاس میں سینٹ انتخابات اور احتساب پر غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب سے سینٹ انتخابات کے لیے ٹکٹ دینے کیلئے کمیٹی کے قیام پر غور کیا گیا۔ ارکان کی جانب سے قرضوں میں اضافے پر سوال کیا گیا اور کہا گیا کہ کہا جا رہا ہے کہ ملک کے قرضے بڑھ گئے ہیں جس پر وزیر اعظم کی ہدایت پر  وزیر خزانہ حفیظ شیخ نے اجلاس کو بریفنگ دی۔انہوں نے کہا  کہ ہم نے اب تک 11 ہزار ارب قرضے لئے، چھ ہزار ارب قرضوں کی واپسی میں چلے گئے، 3 ہزار ارب روپے کی بے قدری میں چلے گئے، کرونا ریلیف میں پندرہ سو ارب روپے گئے۔ وزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں گفتگومیں کہا کہ حخومتی ارکان فکر نہ کریں پی ڈی ایم عملی طور پر ختم ہو چکی ہے، انہوں نے جلسوں پر پورا زور لگا کر دیکھ لیا عوام انکے ساتھ نہیں، یہ الیکشن کمشن میں ہمیں پھنسانا چاہتے تھے، خود پھنس گئے، آپ بے فکر رہیں، اپوزیشن ہمارے لیے کوئی مسئلہ نہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے  کہا کہ کہ تمام لوگ ملکر احساس پروگرام پر پورا زور لگائیں، ارکان پارلیمنٹ شیلٹر ہومز کے دورے کریں، غریبوں کو سہولیات فراہم کریں، غریب کا احساس کریں گے تو باقی معاملات بھی ٹھیک ہونگے، براڈ شیٹ سکینڈل پر وزیراعظم نے کہا براڈشیٹ معاملہ میں ارکان بے فکر رہیں اپوزیشن ہمارے لیے کوئی مسئلہ نہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ براڈشیٹ معاملے پرکمشن بنا دیا  ہے، سرے محل اور حدیبیہ پیپرز کی  تحقیقات ہوں گی، حکومتی پارلیمانی پارٹی  کے اجلاس  میں جہانگیر ترین کا بھی تذکرہ ہوا۔ راجہ ریاض نے کہا کہ  پنجاب سے سینٹ انتخابات کے لیے ٹکٹ دینے کی کمیٹی کا چیئرمین جہانگیر ترین کو بنایا جائے۔ چوہدری سرور ، شاہ محمود قریشی ، عامر کیانی ، اعجاز چوہدری کو بھی  کمیٹی میںشامل کیا جائے۔ ذرائع نے بتایا کہ پارلیمانی پارٹی اجلاس میں ارکان احتساب کے عمل پر بھی بول پڑے، نور عالم خان نے کہا کہ سب کا احتساب ہونا چاہیے، تمام وزراء کا احتساب ہونا چاہیے، آٹا، دال چینی کچھ بھی عوام کو نہیں مل رہا، وزیراعظم کے مشیر وزیر سبز باغ دکھا رہے ہیں،  حفیظ شیخ 2008 میں بھی یہ ہی باتیں کرتے تھے، وزیراعظم صاحب ٹیکنوکریٹ چلے جائیں گے ہم ذلیل ہوجائیں گے، صاف صاف باتیں کررہا ہوں،  ہوسکتا ہے میری باتیں آپ کو بری لگیں۔ وفاقی وزیر اسد عمر نے  پارٹی کو کراچی ترقیاتی پلان پر بریفنگ  دی اور کہا کہ کراچی پر 11 ارب خرچ کررہے ہیں، پارٹی رکن نجیب ہارون نے  کراچی پلان پر تنقید کی۔ نجیب ہارون  نے کہا کہ کراچی میں کچھ نہیں ہورہا، جھوٹ بولا جارہا ہے، 2023 تک کچھ نہیں ہوگا، نزہت پٹھان اور لال ملہی نے  پی ٹی آئی کی سندھ میں تنظیم سازی پر تنقیدکی۔ ارکان نے  گورنر سندھ، صدر پی ٹی آئی کراچی اور سیف اللہ نیازی پر بھی تنقید کی۔ ارکان  نے کہا کہ عمر کوٹ کا ضمنی الیکشن ہوا، کوئی پارٹی عہدیدار نہیں آیا، پارٹی میں گروپنگ زیادہ ہوچکی، مفادات کا کھیل چل رہا ہے۔ علاوہ ازیں وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی نے  ملاقات  کی۔ ملاقات میں پارلیمانی اور ایوان بالا میں قانون سازی کے حوالے سے امور پر گفتگو  ہوئی۔ دریں اثنا وزیرِ اعظم عمران خان  سے رکنِ قومی اسمبلی غوث بخش مہر  نے بھی ملاقات کی۔ وزیراعظم عمران خان سے گورنر خیبر پی کے شاہ فرمان نے بھی ملاقات کی اور وزیراعظم کو صوبے میں یونیورسٹیز کے انتظامی امور کے حوالے سے اصلاحات پر آگاہ کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے خیبر پی کے میں منصوبوں کے حوالے سے اقدامات میں تیزی لانے کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ جلد خیبر پی کے کا دورہ کریں گے۔ وزیرِ اعظم عمران خان سے خواتین ارکان قومی اسمبلی،ڈی جی خان ،کراچی، راولپنڈی، ساہیوال سے  ارکان سمبلی اور گلو کار شہزاد رائے نے ملاقاتیں کیں۔ خواتین ارکان کی ملاقات میں رخسانہ نوید، شنیلہ روتھ، روبینہ جمیل، نصرت وحید، ساجدہ حسن، عندلیب عباس، جویریہ ظفر ہیر، تاشفین صفدر، کنول شوزیب  شامل تھیں۔ وزیراعظم عمران خان سے ڈیرہ غازی خان ڈویژن سے ارکان قومی اسمبلی نے  ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیرِ مملکت موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل، معاونِ خصوصی سیاسی امور ملک عامر ڈوگر، ڈیرہ غازی خان سے اراکینِ قومی اسمبلی امجد فاروق خان کھوسہ، سردار محمد خان لغاری، راجن پور سے سردار نصراللہ دریشک، سردار ریاض مسعود خان مزاری، مظفر گڑھ سے شبیر علی قریشی، عامر طلال گوپانگ، لیہ سے عبدالمجید خان نیازی اور خوجہ شیراز شریک ہوئے۔ وزیراعظم عمران خان سے ارکان صوبائی اسمبلی ملک اسد علی کھوکھر اور فاروق امان اللہ دریشک کراچی سے منتخب  اراکین قومی اسمبلی نے  ملاقات کی ، قومی اسمبلی محمد اکرم، رمیش کمار، فہیم خان، سیف الرحمن، محمد عالمگیر خان، عبدالشکور شاد، عطاء اللہ خان، سید آفتاب جہانگیر، محمد اسلم خان اور انجینئر محمد نجیب ہارون شریک ہوئے ،ملاقات میں متعلقہ حلقوں کے مسائل کے حل کیلئے اٹھائے گئے اقدامات اور جاری منصوبوں پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ وزیراعظم عمران خان سے پشاور، راولپنڈی اور ساہیوال ڈویژنز سے تعلق رکھنے والے موجودہ اور سابقہ ارکانِ قومی اسمبلی نے بھی ملاقات  کی ،ملاقات میں فرخ الطاف، صداقت علی عباسی، رائے محمد مرتضی اقبال اور سابق اراکین قومی اسمبلی رائے حسن نواز اور ساجد نواز خان شامل تھے۔ ملاقاتوں میں متعلقہ حلقوں میں مسائل کے حل کے لیے اقدامات اور ترقیاتی امور پر گفتگو ہوئی۔ ساہیوال سے نامہ نگار کے مطابق وزیراعظم عمران خان کل 29 جنوری کو ساہیوال کا دورہ کرینگے اور ساہیوال میں اربوں روپے کے ترقیاتی کاموں کا افتتاح کریں گے۔

پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی عبرت ناک شکست کو2سال مکمل
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • جمائما گولڈ سمتھ کا دل ایک مرتبہ پھر ٹوٹ گیا

    Feb 16, 2021 | 20:12
  • حفیظ شیخ سینٹ کے رکن منتخب ہوگئے تو؟

    Feb 16, 2021
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • سپریم کورٹ سے رہنما اقدامات کی امید 

    Feb 18, 2021
متعلقہ خبریں
  • پی ڈی ایم سیاست کر کے عوام کی جان سے کھیل رہی ہے، وزیراعظم

    Nov 21, 2020 | 12:34
  • پی ڈی ایم کی حکومت مخالف تحریک کا کوئی مستقبل نہیں: وزیراعظم ...

    Dec 29, 2020 | 09:08
  • لاچار پی ڈی ایم ٹولہ یونہی دربدر ٹکریں مارتا رہے گا، فردوس ...

    Feb 15, 2021 | 12:13
  • پی ڈی ایم عملی طورپرختم ہوچکی، پی ٹی آئی ارکان بے فکررہیں ...

    Jan 27, 2021 | 16:36
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • عالمی مارکیٹ میں ایک اونس سونے کی قیمت26ڈالر کمی کے بعد ...

    Feb 26, 2021 | 18:11
  • آئندہ 5 برس تک حفاظتی ماسک کی پابندی کرنا ہو گی : برطانوی طبّی ...

    Feb 26, 2021 | 18:06
  • الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ میں سینیٹ انتخابات کے لیے ...

    Feb 26, 2021 | 18:00
  • ایف بی آر نے پراپرٹی کے کرایوں کی آمدن چھپانے والوں کے خلاف ...

    Feb 26, 2021 | 17:50
  • ایران کو لگام دینا امریکا کی اولین ترجیحات میں سے ہے, امریکی ...

    Feb 26, 2021 | 17:45
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • ’’ذوالفقارؔ ِ علی ؓ،نامِ مولا ؔعلیؓ پر ، نشان ...

    Feb 26, 2021
  • تاجدارِ انبیاء  خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللّہ ...

    Feb 26, 2021
  • سینما، فلم سازی اور سیاسی ’’شو‘‘

    Feb 26, 2021
  • ’’قائداعظمؒ کا سُوہنا ، شہکار، حمید نظامی ؒ، ...

    Feb 25, 2021
  • مریم بی بی سیاسی میرٹ کا قتل عام!!!!

    Feb 25, 2021
  • 1

    دنیا خطے میں امن کیلئے مسئلہ کشمیر حل کراکے اپنی ذمہ داری پوری کرے

  • 2

    پنجاب حکومت کاتعمیری وژن  ’’نیا پاکستان اپارٹمنٹس‘‘ معاہدہ 

  • 3

    کرونا، 15 مارچ سے معمولات  زندگی مکمل بحال کرنے کا فیصلہ 

  • 4

    نوائے وقت گروپ ملک کی نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کا فریضہ تندہی سے سرانجام دیتا رہیگا

  • 5

    آج عالمی قیادتیں بھی دہشتگردی کی جنگ میں پاکستان کے کردار پر مطمئن ہیں

  • 1

    جمعۃ المبارک‘  13 رجب المرجب  1442ھ‘  26؍ فروری 2021ء 

  • 2

    بدھ  ‘  11 رجب المرجب  1442ھ‘  24؍ فروری 2021ء 

  • 3

    منگل ‘  10 رجب المرجب  1442ھ‘  23؍ فروری 2021ء 

  • 4

    پیر ‘  9 رجب المرجب  1442ھ‘  22؍ فروری 2021ء 

  • 5

    اتوار ‘  8 رجب المرجب  1442ھ‘  21؍ فروری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • خرابی کا کوئی در کھولنے سے گریز کریں 

    Feb 26, 2021
  • ’’میں اور میرا پاکستان‘‘

    Feb 26, 2021
  • اخوت ، نوجوان اور ترقی 

    Feb 26, 2021
  • بے اصولی سب سے بڑا اصول ہے 

    Feb 26, 2021
  • حمید نظامی سے ملاقاتیں 

    Feb 25, 2021
  • کچھ انجمن ترقی پسند منصفین کی بابت!

    Feb 26, 2021
  • امیر المئومنین حضرت علیؓ

    Feb 26, 2021
  •  عوامی مسائل اور شریف برادران

    Feb 26, 2021
  • بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک

    Feb 26, 2021
  • یاد رفتگاں…سیّد ناصر بُخاری

    Feb 26, 2021
  • 1

    مکان اور مکین لازم و ملزوم 

  • 2

     وزیر اعظم کے نام بوڑھے پنشنرز کی دردمندانہ اپیل

  • 3

    آئی جے پرنسپل روڈ کی  خستہ حا لی  

  • 4

    ڈیلی بیس بنیاد پر ٹیچرز بھرتی کرنے کی تجویز؟ 

  • 5

    بھاری بستے اور بھاری فیسیں 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    الکتاب (۴)

  • 2

    الکتاب (۲)

  • 3

    الکتاب (۱)

  • 4

    ۔۔ہمہ آفتاب است

  • 5

    صبر کی جزاء

  • 1

    مقاصد

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    ریاست

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    زندگی

  • 2

    اقبال

  • 3

    فرمودہ اقبال

  • 4

    تقدیرِ

  • 5

    ڈاکٹر جاوید اقبال

منتخب
  • 1

    ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

  • 2

    عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

  • 3

    پرویز رشید سینٹ سے باہر 

  • 4

    ’’عمر بھر کون حسیں، کون جواں رہتا ہے‘‘

  • 5

    سینما، فلم سازی اور سیاسی ’’شو‘‘

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے مقامی ہوٹل میں پنجاب سے سینیٹ کے بلامقابلہ منتخب امیدوار ...

  • 2

    جوبائیڈن نے ٹرمپ کے ایک اور فیصلے کو منسوخ کردیا

  • 3

    این اے 75 میں بدانتظامی: کمشنر اور آر پی او کو عہدوں سے ہٹانے کا فیصلہ

  • 4

    گلوکار علی ظفر کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے پر گلوکارہ میشا شفیع ، اداکارہ عفت ...

  • 5

    پنجاب میں ٹیکنوکریٹ اور جنرل نشستوں پرتمام امیدوار بلا مقابلہ کامیاب

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group