Waqt News
Saturday | February 27, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • امریکی ایوان نمائندگان نے بائیڈن کے 19کھرب ڈالرکے امدادی پیکیج کی منظوری دے دی
  • افغانستان ، نامعلوم افراد نے مقتول صحافی کے اہلخانہ کے3 افراد کو قتل کردیا
  • چینی محکمہ موسمیات کا ریت کے ممکنہ طوفان کے لئے نیلے رنگ کا انتباہ
  • ارجنٹائن کے تیسرے وزیر کارلا وزوٹی کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا
  • امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا کے دونوں کتے واپس آگئے،لاس اینجلس پولیس

اپوزیشن جتنا مرضی شور مچا لے حکومت مدت پوری کریگی: عثمان بزدار

Jan 28, 2021 10:26 AM, January 28, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
اپوزیشن جتنا مرضی شور مچا لے حکومت مدت پوری کریگی: عثمان بزدار

لاہور (نیوز رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیراعلیٰ آفس میں مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی محمد ارشد نے ملاقات کی۔ محمد ارشد نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار پر اعتماد کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے محمد ارشد کو حلقے کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی اور مسائل کے حل کیلئے موقع پر ہی احکامات جاری کئے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اراکین پنجاب اسمبلی میرے دست و بازو ہیں، انہیں عزت و احترام دیں گے۔ اپوزیشن جتنا مرضی شور مچا لے‘ حکومت مدت پوری کریگی۔ علاوہ ازیں وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے مقامی ہوٹل میں صوبے میں ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکے لگانے کی خصوصی مہم کا افتتاح کیا۔ وزیراعلیٰ نے ٹائیفائیڈ سے بچاؤکے حفاظتی ٹیکے لگانے کی خصوصی مہم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکے لگانے کی خصوصی مہم کا آغاز یکم فروری سے ہوگا۔ 15فروری تک جاری رہنے والی مہم میں پہلے مرحلے میں 12اضلاع کے 9ماہ سے 15برس تک کے بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگائے جائیںگے جبکہ مئی میں دوسرے مرحلے میں 24اضلاع میں مہم کا آغاز کیا جائے گا۔ ہماری حکومت نے میانوالی، اٹک، بہاولنگر، سیالکوٹ، راجن پور، لیہ اور لاہور میں 7نئے زچہ و بچہ ہسپتالوں کی تعمیر پر کام شروع کر رکھا ہے۔ چلڈرن ہسپتال لاہور میں یونیورسٹی آف چائلڈ ہیلتھ کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے۔ مرحلہ وار نئے میڈیکل کالجز اور یونیورسٹیاں بنائی جائیں گی۔ پرائم منسٹر ہیلتھ اینیشیٹیوکے تحت8 اضلاع اٹک، چنیوٹ، ڈی جی خان، میانوالی، جھنگ، قصور، لودھراں اور راجن پورکے ہسپتالوں کی اپ گریڈیشن کے لیے 8ارب روپے کی خطیر رقم خرچ کی جارہی ہے۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے شعبہ صحت کے حوالے سے کیے گئے ہر اقدام کو پورا سپورٹ کیا ہے جس پر میں ان کی شکر گزار ہوں ۔صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن مراد راس نے کہا کہ بچوں کو ٹائیفائیڈ سے محفوظ رکھنے کیلئے یہ زبردست پروگرام ہیں کیونکہ بچے ہی ہمارا مستقبل ہیں۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے نمائندے ڈاکٹر محمد اسامہ نے کہا کہ پنجاب حکومت کا یہ شاندار اقدام ہے اور ٹائیفائیڈ کی یہ ویکسین مکمل طورپر محفوظ ہے۔ یونیسف کے نمائندے ہری کرشنا بنسکوٹہ نے کہاکہ محکمہ صحت نے ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کیلئے  بہترین پروگرام شروع کیا ہے جس پر میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور ان کی پوری ٹیم کو تحسین پیش کرتا ہوں۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد،صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن مراد راس، مشیر برائے صحت حنیف پتافی، معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان، سیکرٹری پرائمری و سکینڈری ہیلتھ کیپٹن (ر) محمد عثمان، ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن، یونیسف اور اعلی حکام نے تقریب میں شرکت کی۔

بلاول بھٹو سے قائم علی شاہ کی ملاقات‘ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • جمائما گولڈ سمتھ کا دل ایک مرتبہ پھر ٹوٹ گیا

    Feb 16, 2021 | 20:12
  • حفیظ شیخ سینٹ کے رکن منتخب ہوگئے تو؟

    Feb 16, 2021
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

    Feb 25, 2021
متعلقہ خبریں
  • اپوزیشن عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی، وزیراعظم اپنی مدت ...

    Aug 22, 2020 | 15:37
  • اپوزیشن کی ہر سازش ناکام، حکومت پہلے سے زیاد مضبوط ہے, عثمان ...

    Feb 04, 2021 | 11:12
  • ذاتی مفاد کا قومی مفادات پر غالب آنا افسوس ناک ہے، عثمان ...

    Oct 09, 2020 | 13:06
  • محرم الحرام کے دوران ضابط اخلاق پر عملدرآمد یقینی بنایا ...

    Aug 22, 2020 | 16:31
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • امریکی ایوان نمائندگان نے بائیڈن کے 19کھرب ڈالرکے امدادی ...

    Feb 27, 2021 | 17:19
  • افغانستان ، نامعلوم افراد نے مقتول صحافی کے اہلخانہ کے3 ...

    Feb 27, 2021 | 17:15
  • چینی محکمہ موسمیات کا ریت کے ممکنہ طوفان کے لئے نیلے رنگ کا ...

    Feb 27, 2021 | 17:03
  • ارجنٹائن کے تیسرے وزیر کارلا وزوٹی کا کورونا وائرس ٹیسٹ ...

    Feb 27, 2021 | 16:58
  • امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا کے دونوں کتے واپس آگئے،لاس اینجلس ...

    Feb 27, 2021 | 16:51
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • عبدالعلیم خان سے ملاقات، پرویز الٰہی اور فواد ...

    Feb 27, 2021
  • فواد چوہدری کے بیان پر ہنگامہ وزیر ستان معاملہ ...

    Feb 27, 2021
  • ’’وجود مرد سے ہے تصویر کائنات میں حسن‘‘

    Feb 27, 2021
  • ’’ذوالفقارؔ ِ علی ؓ،نامِ مولا ؔعلیؓ پر ، نشان ...

    Feb 26, 2021
  • تاجدارِ انبیاء  خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللّہ ...

    Feb 26, 2021
  • 1

    بھارت یواین قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر حل کردے تو ہمارا اسکے ساتھ کیا تنازعہ ...

  • 2

    ڈسکہ میں دوبارہ الیکشن کا فیصلہ

  • 3

    پاکستان بدستور گرے لسٹ میں

  • 4

    دنیا خطے میں امن کیلئے مسئلہ کشمیر حل کراکے اپنی ذمہ داری پوری کرے

  • 5

    پنجاب حکومت کاتعمیری وژن  ’’نیا پاکستان اپارٹمنٹس‘‘ معاہدہ 

  • 1

    ہفتہ‘  14 رجب المرجب  1442ھ‘  27؍ فروری 2021ء 

  • 2

    جمعۃ المبارک‘  13 رجب المرجب  1442ھ‘  26؍ فروری 2021ء 

  • 3

    بدھ  ‘  11 رجب المرجب  1442ھ‘  24؍ فروری 2021ء 

  • 4

    منگل ‘  10 رجب المرجب  1442ھ‘  23؍ فروری 2021ء 

  • 5

    پیر ‘  9 رجب المرجب  1442ھ‘  22؍ فروری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • بلدیاتی انتخابات ووٹر کو عزت دو

    Feb 27, 2021
  • ’’ذوالفقارؔ ِ علی ؓ،نامِ مولا ؔعلیؓ پر ، نشان ...

    Feb 27, 2021
  •  کراچی پیکیج کے ثمرات کب نظر آئینگے؟

    Feb 27, 2021
  • الیکشن کمیشن اور ڈسکہ الیکشن 

    Feb 27, 2021
  • اخوت ، نوجوان اور ترقی 

    Feb 27, 2021
  •  خواجہ عمادالدین ۔۔۔زندہ ومثبت کردار 

    Feb 27, 2021
  • یہاں پارٹی ہورہی ہے

    Feb 27, 2021
  • لڑکی والوں نے جہیز میں کیا دیا 

    Feb 27, 2021
  • میر تقی میرؔ کا دیوانِ ہفتم اور معین الدین عقیل

    Feb 27, 2021
  • ٹیکس معاشی ترقی کی بنیاد

    Feb 27, 2021
  • 1

    بجلی کی پیداوار…متبادل ذرائع 

  • 2

    تمباکو نوشی کے خلاف مؤثر اقدامات کئے جائیں 

  • 3

    یقین اور امید 

  • 4

    مکان اور مکین لازم و ملزوم 

  • 5

     وزیر اعظم کے نام بوڑھے پنشنرز کی دردمندانہ اپیل

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    الکتاب (۵)

  • 2

    الکتاب (۴)

  • 3

    الکتاب (۲)

  • 4

    الکتاب (۱)

  • 5

    ۔۔ہمہ آفتاب است

  • 1

    اتفاق

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    مقاصد

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    آفتاب

  • 2

    اقبال کا قرآنی انداز فکرونظر

  • 3

    زندگی

  • 4

    اقبال

  • 5

    فرمودہ اقبال

منتخب
  • 1

    ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

  • 2

    عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

  • 3

    پرویز رشید سینٹ سے باہر 

  • 4

    ’’عمر بھر کون حسیں، کون جواں رہتا ہے‘‘

  • 5

    سینما، فلم سازی اور سیاسی ’’شو‘‘

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    لاہور کا 103 سال پرانا والٹن ائیرپورٹ ختم کر کے بزنس حب بنانے کا فیصلہ

  • 2

    عالمی مارکیٹ میں ایک اونس سونے کی قیمت26ڈالر کمی کے بعد پاکستان میں بھی ایک تولہ ...

  • 3

    شہزادہ فہد بن محمد بن عبدالعزیز کا انتقال

  • 4

    ایف بی آر نے پراپرٹی کے کرایوں کی آمدن چھپانے والوں کے خلاف کاروائی کا آغاز کر دیا

  • 5

    آئندہ 5 برس تک حفاظتی ماسک کی پابندی کرنا ہو گی : برطانوی طبّی ماہر

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group