کتاب ہدایت
جب تمہاری دو جماعتیں پست ہمتی کا ارادہ کر چکی تھیں‘ اﷲ تعالیٰ ان کا ولی اور مددگار ہے۔ اور اسی کی پاک ذات پر مومنوں کو بھروسہ رکھنا چاہئے o جنگ بدر میں اﷲ تعالیٰ نے عین اس وقت تمہاری مدد فرمائی تھی جبکہ تم نہایت گری ہوئی حالت میں تھے‘اس لئے اﷲ تعالیٰ ہی سے ڈرو (نہ کسی اور سے) تاکہ تمہیں شکرگزاری کی توفیق ہو o
سورۃ آل عمران( آیت : 122 تا 123)