Waqt News
Wednesday | March 03, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • الیکشن کمیشن کا علی حیدر گیلانی کی ویڈیو کا نوٹس،فواد چوہدری کے بیان کی تردید
  • اسلام آباد یونائیٹڈ نے چھ وکٹوں سے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو شکست دے دی
  • پاک چین سفارتی تعلقات کے 70سال مکمل، اسلام آباد اوربیجنگ میں آ ن لائن تقاریب,پاکستان میں تقریب کی صدارت وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کی
  • ہم نے ضمیر کا ووٹ مانگا ہے ،میراضمیرمطمئن ہےکوئی غلط کام نہیں کیا: علی حیدرگیلانی
  • پنجاب ایمرجنسی سروس ترمیمی بل 2021 پنجاب اسمبلی کے ایوان نے متفقہ طور پر منظور کر لیا

سیرت طیبہ ہی عظمتوں کی ضامن

Jan 28, 2021 10:01 AM, January 28, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
سیرت طیبہ ہی عظمتوں کی ضامن

ہم مسلمان دنیا کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کب چلیں گے...؟ ہم دنیا سے اتنا پیچھے کیوں رہ گئے ہیں...؟ مسلمان ہونے کی وجہ سے...؟ لیکن مسلمان تو ہم گولڈن ایج (سنہری دور) میں بھی تھے، آئے روز نت نئی ایجادات دنیا کے سامنے لایا کرتے تھے، پھر کیا ہوا کہ نہ ایجادات رہیں نہ ہی وہ مسلمان؟" بات سیدھی سی ہے" مسلمانوں نے حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تعلیمات کو نظر انداز کردیا، علم سے دوری اختیار کرلی اور اپنے اباؤ اجداد کے رستوں سے ہٹ گئے جن کی عظمتوں کے نشان آج بھی تاریخ کے سینے پر ثبت ہیں، جنھوں نے حضور کی زندگی سے رہنمائی لی، رسالت ماب صلی اللہ علیہ وسلم کی شان تو یہ ہے کہ چودہ صدیاں گزرجانے کے باوجود آپ کی عظمتوں میں اضافہ ہوتا چلا جارہا ہے، چودہ سو سالوں میں تو کیا کچھ ہوجاتا ہے، کتنی تہذیبیں مٹ گئیں، کتنی قومیں خاک میں مل گئیں، ریاستوں کے نام و نشان تک نہ رہے، بے شمار نسلیں زمین کے سینے میں اتر گئیں، پرانے لوگوں کی جگہ نئے لوگ آباد ہوگئے، آندھیاں آئیں، طوفان آئے اور تو اور تاریخ بھی تاریخ کا حصہ بن گئی لیکن حضور کی عظمت کا ستارہ جگمگاتا رہا، آپ کی سیرت عالیہ اور افکار عظیمہ سے آج بھی "انسانیت" فیضیاب ہو رہی ہے اور یہ سلسلہ رہتی دنیا تک چلتا رہے گا، لوگ آتے جائیں گے اور حضور کی عظمتوں کے گن گاتے جائیں گے وہ پھر اپنے ہوں یا پرائے مزے کی بات تو یہ ہے کہ "اپنے بھی کبھی پرائے ہی تھے" حضور تو تن تنہا تھے لیکن پھر سب نے دیکھا "لوگ ملتے گئے اور قافلہ بنتا چلا گیا" نپولین بونا پارٹ جسے تاریخ خود "فاتح اعظم" کہہ کر پکارتی ہے وہ یہ کہنے پر مجبور ہوگیا تھا "محمد (رحمت عالم) کی ذات مرکز ثقل ہے، جس کی طرف لوگ کھنچے چلے آتے ہیں، ان کی تعلیمات نے لوگوں کو اپنا گرویدہ بنالیا اور کچھ ہی سالوں میں ایسا گروہ پیدا ہوگیا جس نے نصف دنیا پر اسلام کا پرچم لہرا دیا، انہوں نے دنیا کو جھوٹے خداؤں سے چھڑایا اور بت پرستی کا قلع قمع کیا، موسی و عیسی نے پندرہ سو سالوں میں کفر کی اتنی نشانیاں ختم نہ کی تھیں جتنی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے 15 سالوں میں ختم کردیں، حقیقت تو یہ ہے کہ "محمد ایک بہت ہی بڑی ہستی ہیں" یہاں پر مائیکل ہارٹ کو مینشن نہ کرنا بہت زیادتی ہوگی، یہ عیسائی ہیں اور عیسائیوں کا اسلام سے "بغض و عناد" کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہے، عیسائیوں نے اسلام کے خلاف جو زہر اگلا، جھوٹے اور گمراہ کن پروپیگنڈے کیے یہ سب تاریخ کا حصہ ہیں مگر مائیکل ہارٹ کا خود عیسائی ہو کر حضور علیہ السلام کو سرفہرست رکھنا بہت جگرے کی بات ہے "حقیقت ہی وہ روشنی ہے جو انسان کو اندھیروں میں بھٹکنے سے بچاتی ہے" مائیکل ہارٹ کہتا ہے "اگر مارکونی ریڈیو ایجاد نا کرتا تو چند سالوں بعد کوئی دوسرا آدمی یہ کارنامہ سرانجام دے دیتا، چارلس ڈارون اگر تحقیق و جستجو نہ کرتا تب بھی "نظریہ ارتقا" دنیا کے سامنے آجانا تھا لیکن محمد واحد شخصیت ہیں جنہوں نے جو کارنامے سرانجام دیئے انہیں سرانجام دینا دنیا کے کسی دوسرے آدمی کے بس کی بات ہی نہیں، چنانچہ میں آپ کو سرفہرست رکھنے پر مجبور ہو" کیا حقیقت بھی یہی نہیں؟ آپ دنیا کی 10 ہزار سالہ ریکارڈڈ ہسٹری اٹھا کر دیکھ لیں، آپ پر یہ عیاں ہوتے زیادہ دیر نہیں لگے گی۔ آپؐ  حقیقتاً رحمۃ اللعالمین ہیں‘‘ کیا کیا کہوں، کس کس کا نام لکھوں، میرے سامنے غیر مسلموں کی ایک پوری لسٹ پڑی ہوئی ہے جو حضور کی عظمت کو تسلیم کرنے پر مجبور ہوگئے وہ پھر تھامس کارلائل ہو، ہمفرے ہو، ڈاکٹر ای اے فریمن ہو، مسٹر سار ہو، ڈاکٹر لین پول ہو، ڈاکٹر بدہ ویر سنگھ دہلوی ہو، سوامی برج نارائن، کملا دیوی، لکشمن نارائن، وشوانرائن یا پھر مہاتما گاندھی ہو، حضور اکرم کی عظمت و رفعت میں رتی بھر شک کی گنجائش تو کیا ہم اس کا سوچ بھی نہیں سکتے۔

گوجرانوالہ:نجی کالج کے ہمراہ ٹریفک قوانین کے حوالے سے آگاہی واک

لیکن یہاں پر میں آپ کی توجہ ایک دلچسپ صورتحال کی طرف مبذول کروانا چاہوں گا، چودہ سو سال گزر جانے کے باوجود حضور کی توصیف کے قصیدے پڑھے جا رہے ہیں، لوگ آج بھی دھڑا دھڑ مسلمان ہوتے جا رہے ہیں، قرآن آج بھی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب ہے،ایک اندازے کے مطابق 2050 تک اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب بھی ہوگا اور دوسری طرف پورا عالم اسلام ذلیل در ذلیل، رسوا در رسوا اور خوار در خوار ہو رہا ہے، اسلام بلندیوں کی انتہا کو چھو رہا ہے اور مسلمان پستیوں کے دلدل میں دھنستے جارہے ہیں، یہ کیا ہے؟ یہ اس بات کی وضاحت ہے کہ پیغام بھیجنے "والا" غلط نا پیغام "لانے والا" اور نا ہی بذات خود "پیغام" اور پھر ہم یہ دھاڑتی، چیختی اور شور مچاتی حقیقت بھی تسلیم کرنے پر مجبور ہیں "مسئلہ کہیں اور نہیں مسئلہ ہماری ذات میں ہے، ہماری سوچ اور ہمارے اعمال میں ہے، اصل مسئلہ ہماری منافقت ہمارے دوغلے پن ہیں، ہم دنیا میں ذلیل و رسوا "مسلمان" ہونے کی وجہ سے نہیں بلکہ "مسلمان نا" (یہاں پر مراد فقط اجتماعی سطح پر عملی اسلام کا فقدان ہے) ہونے کی وجہ سے ہو رہے ہیں اور ہم جب تک خود کو اسلام کے سانچے میں نہیں ڈال لیتے دنیا تب تک ہمیں اینٹھتی رہیں گی، یہ تب تک ہماری پیٹھ پر کوڑے برساتی رہے گی، ہمارے آباؤ اجداد جب تک اسلام سے رہنمائی لے کر چلتے رہے تب تک دنیا کی بھاگ دوڑ ہمارے ہاتھوں میں تھی اور جس دن ہم نے اسلام سے منہ موڑ لیا، ہم دنیا کو آنکھیں دکھانے کے قابل بھی نہ رہے، ہماری عزتیں ہمارے فیصلے، ہماری معیشتیں دنیا کے پاس گروی ہوگئیں اور وہی دنیا حضور کے بتائے ہوئے رستوں پر چل کر ہم پر حکمرانی کرنے لگی لیکن آپ یہ ذہن میں رکھیں ۔ جس دن ہم رسالت مآب سے رہنمائی لے کر چلنے لگ پڑے، ہم نے حضور کے قدموں میں سر رکھ دیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے آفاقی اصولوں کو اپنا کر دنیا کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال دیں یہ زوال عروج میں بدلتے زیادہ دیر نہیں لگائے گا، بس رحمت ماب صلی اللہ علیہ وسلم کو پہچاننے اور ان کے بتائے ہوئے رستوں پر چلنے کی دیر ہے۔

نوشہرہ ورکاں :کھلی کچہری‘ اسسٹنٹ کمشنر نے سائلین کی شکایات سنیں
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

    Feb 25, 2021
  • سپریم کورٹ سے رہنما اقدامات کی امید 

    Feb 18, 2021
  • ’’وقت کی یہ مجبوری ہے ، حفیظ شیخ ضروری ہے‘‘

    Feb 19, 2021
متعلقہ خبریں
  • اسلام اقلیتیوں کے حقوق کا بہت بڑا محافظ اور ضامن ہے اور مسیح ...

    Dec 26, 2020 | 20:27
  • اسٹیل ملز کی اراضی فروخت نہیں کی جارہی : حماداظہر

    Nov 28, 2020 | 17:21
  • وزیراعلی پنجاب کی زیر صدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پالیسی ...

    Nov 13, 2020 | 13:20
  • پوپ فرانسس کی ہم جنس پرستوں کیلئے سماجی تحفظ کی حمایت

    Oct 22, 2020 | 13:54
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • الیکشن کمیشن کا علی حیدر گیلانی کی ویڈیو کا نوٹس،فواد ...

    Mar 02, 2021 | 23:09
  • اسلام آباد یونائیٹڈ نے چھ وکٹوں سے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو ...

    Mar 02, 2021 | 22:49
  • پاک چین سفارتی تعلقات کے 70سال مکمل، اسلام آباد اوربیجنگ میں ...

    Mar 02, 2021 | 21:57
  • ہم نے ضمیر کا ووٹ مانگا ہے ،میراضمیرمطمئن ہےکوئی غلط کام ...

    Mar 02, 2021 | 21:32
  • پنجاب ایمرجنسی سروس ترمیمی بل 2021 پنجاب اسمبلی کے ایوان نے ...

    Mar 02, 2021 | 21:00
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • چیف جسٹس ارشاد حسن خان اور جنرل پرویز مشرف!!!!!!

    Mar 02, 2021
  • اپوزیشن کو کورم کی نشاندہی پر سبکی ، ارکان گپیں ...

    Mar 02, 2021
  • سینٹ الیکشن خفیہ: سپریم کورٹ کی بالآخر رائے

    Mar 02, 2021
  • ارشاد نامہ!!!!!!!!!

    Mar 01, 2021
  • پاکستان بھارت معاہدہ:’’خیر کی خبر‘‘

    Mar 01, 2021
  • 1

    ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کے لئے پنجاب اسمبلی نے قابلِ تقلید روایت قائم کی 

  • 2

    وزیراعظم کا پٹرولیم مصنوعات کی  قیمتیں برقرار رکھنے کا صائب فیصلہ 

  • 3

    انس سرور سکاٹش لیبر پارٹی کے سربراہ منتخب 

  • 4

    بے اصول اور مکار دشمن کے لئے ہمارے گھوڑے ہمہ وقت تیار ہیں 

  • 5

    تحفظ ناموس رسالت اصل ایمان ہے

  • 1

    منگل17 رجب المرجب  1442ھ‘  2؍مارچ 2021ء 

  • 2

    پیر16 رجب المرجب  1442ھ‘  یکم؍مارچ 2021ء 

  • 3

    اتوار15 رجب المرجب  1442ھ‘  28؍ فروری 2021ء 

  • 4

    ہفتہ‘  14 رجب المرجب  1442ھ‘  27؍ فروری 2021ء 

  • 5

    جمعۃ المبارک‘  13 رجب المرجب  1442ھ‘  26؍ فروری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • سپریم کورٹ کی حتمی رائے۔ اب اپنا کتھارسس کر لیں 

    Mar 02, 2021
  • سوداور بینکاری نظام پر ایک قابل ذکر مکالمہ

    Mar 02, 2021
  • عطائیت قتل گاہیں ہیں!

    Mar 02, 2021
  •  سینٹ انتخابات اور جوڑ توڑ 

    Mar 02, 2021
  • گھوڑا اور گھاس!

    Mar 02, 2021
  • گُلوں کے رنگ و بوُ نے ۔۔۔۔

    Mar 02, 2021
  • خلائی مشن، ’’سپارکو‘‘ کو فعال کرنے کی ضرورت

    Mar 02, 2021
  • سالار صحافت، حمید نظامی

    Mar 02, 2021
  • جرائم کی سب سے بڑی وجہ۔۔۔بیروزگاری!

    Mar 02, 2021
  • کیا عمران خان داخلی اور خارجی محاذ پر کامیاب ہوں ...

    Mar 02, 2021
  • 1

    اوور ٹیکنگ کے کانٹے

  • 2

    انقلاب ایران کی بیالیسویں سالگرہ

  • 3

    ’’نبی رحمتؐ کا نزول دارارقم میں‘‘

  • 4

    اردو زبان کا نفاذ کب

  • 5

    حکومت ریٹائرڈ ملازمین کے مسائل بھی حل کرے

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    حکمت 

  • 2

    محافظ فرشتے

  • 3

    الکتاب (۶)

  • 4

    الکتاب (۵)

  • 5

    الکتاب (۴)

  • 1

    سلامتی

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    جدوجہد

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    اتحاد

  • 1

    سحر

  • 2

    علامہ اقبال

  • 3

    بالِ جبریل

  • 4

    علامہ اقبال

  • 5

    نشیب و فراز

منتخب
  • 1

    عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

  • 2

    پرویز رشید سینٹ سے باہر 

  • 3

    سینما، فلم سازی اور سیاسی ’’شو‘‘

  • 4

    پاکستان بھارت معاہدہ:’’خیر کی خبر‘‘

  • 5

    سینٹ الیکشن خفیہ: سپریم کورٹ کی بالآخر رائے

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    بھارتی طیارے کی پاکستان میں ہنگامی لینڈنگ

  • 2

    کراچی پولیس کی’پاوری کرنے والی‘ خواتین اہلکار معطل

  • 3

    سوڈان: دوران پرواز ’بلی‘ کا پائلٹ پر حملہ

  • 4

    پنجاب میں نیا تعلیمی سال کب سے شروع ہوگا؟ نوٹیفکیشن جاری

  • 5

    پی ایس ایل میں مزید تین لوگوں میں کورونا وائرس کی تشخیص

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group