Waqt News
Tuesday | March 02, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • چین کی فوجی ترقی کسی دوسرے ملک کے لئے کوئی خطرہ نہیں:وزارت دفاع
  •  افغانستان میں عمارتوں کی تعمیر اور گاڑیوں کی مد میں اربوں امریکی ڈالر ضائع ہوئے ۔ امریکی رپورٹ
  • بلوچستان خوبصورت ثقافتوں اور روایات کا امین صوبہ ہے: سبطین خان
  • حضرت داتا گنج بخش ؒ کی در گاہ روحانیت کی یونیورسٹی ہے: صوبائی وزیر اوقاف سید سعید الحسن شاہ
  • کراچی:اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر ہی مندی کا رجحان

عفووحلم کے پیکر(۵)

Jan 28, 2021 9:04 AM, January 28, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
عفووحلم کے پیکر(۵)

ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان فرماتی ہیں کہ ایک دفعہ حضور سید کائنات ﷺنے ایک اعرابی سے اونٹ خرید ے اوریہ طے فرمایا کہ اسکے عوض دخیرہ کے مقام پر پیدا ہونیوالی عمدہ کھجوریں دی جائیں گی۔ آپ واپس تشریف لائے لیکن اتفاق یہ ہوا کہ اس وقت فوری طور پر دخیرہ کی کھجوریں میسر نہ آسکیں۔آپ اس اعرابی کے پاس واپس تشریف لے گئے اوراسے فرمایا:اے اللہ کے بندے ہم نے تیرے اونٹوں کے عوض دخیرہ کی کھجوریں طے کی تھیں لیکن ہمیں وہ کھجوریں مل نہیں سکیں۔اس اعرابی نے شور مچادیا‘ ہائے یہ تو دھوکہ بازی ہے ،یہ تو دھوکہ بازی ہے۔صحابہ کرام نے اسے جھڑکا ،لیکن آپ نے صحابہ کرام کو منع فرمایااورکہا کہ اسے کچھ نہ کہو، حقدار کو بات کرنے کی پوری اجازت ہے ۔آپ نے یہ بات تین بار دہرائی ۔پھر جب آپ نے دیکھا کہ وہ اعرابی اس عذر کو سمجھنے کی کوشش نہیں کررہاتو آپ نے اپنے ایک صحابی کو حکم دیا کہ وہ خولہ بنت حکیم بن امیہ کے پاس جائے اورانھیں کہے کہ اگردخیرہ کی کھجوروں کا وسق (ایک پیمانہ) ہو تو ہمیں مستعار دے دو۔جس وقت ہمارے پاس اس قسم کی کھجوریں آئینگی ہم تمہیں اداکردینگے۔حضرت خولہ ؓ کو پیغام ملا توانہوںنے عرض کی کہ اس قسم کی کھجوریں میرے پاس ہیں۔آپ اس شخص کو میرے پاس بھیج دیں میں اسکے حوالے کردوں گی۔آپ نے اس صحابی کو فرمایا:اس شخص کو اپنے ساتھ لے جائو اوراس کا جتنا بھی حق بنتا ہے اسے ادا کردو۔ چنانچہ انھوںنے حضرت خولہ سے کھجوریں لیکر اس شخص کے سپرد کردیں۔کھجوریں لینے کے بعد وہ شخص واپس لوٹا ۔اس نے دیکھا کہ آنجناب اپنے صحابہ کرام کے ساتھ جلوہ افروز ہیں اس نے بے ساختہ بلند آواز سے کہا: ’’اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطاء فرمائے بے شک آپ نے میرا حق پورا پورا ادا کردیا ہے اوربڑی ہی عمدگی کے ساتھ اداکردیا ہے‘‘۔ (سبل الھدی)ابوسفیان نے بڑی شدومد سے حضوراکرم ﷺ کی مخالفت کی ۔ہمیشہ اسلام دشمنی میں پیش پیش رہا ،ہجرت مدینہ کے بعد بھی اس نے پوری کوشش کی کہ مسلمانوں کے قدم جم نہ سکیں ۔فتح مکہ کے بعد اسے گرفتار کرکے آپکی بارگاہ میں پیش کیاگیاتو آپ اسے کڑی سزا دینے کی بجائے بڑی شفقت سے پوچھا: ’’اے ابوسفیان تیرا بھلاہو کیا ابھی وقت نہیں آیا کہ تو اللہ کومان لے‘‘اس نے انتہائی شرمسار ہوکر کہا ’’میرے ماں باپ آپ پر قربان آپ کتنے حلم والے ہیں آپ کتنے صلہ رحمی کرنے والے ہیں آپ کتنے کریم ہیں کہ مجھ جیسے مجرم کو بھی اپنی شان رحمت سے نواز رہے ہیں۔

امیر جماعت اسلامی مظہر اقبا ل رندھا وا کے بیٹے کا رحادثے میں زخمی 
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • جمائما گولڈ سمتھ کا دل ایک مرتبہ پھر ٹوٹ گیا

    Feb 16, 2021 | 20:12
  • حفیظ شیخ سینٹ کے رکن منتخب ہوگئے تو؟

    Feb 16, 2021
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

    Feb 25, 2021
متعلقہ خبریں
  •  عوامی مسائل کے حل اور سہولتوں کی فراہمی حکومت کا عزم ہے ، ...

    Dec 19, 2020 | 16:35
  • سانحہ مچھ: حکومتی ٹیم کے شہدا کمیٹی کیساتھ مذاکرات کامیاب، ...

    Jan 09, 2021 | 09:47
  • جنسی زیادتی کے واقعات کے تدارک کیلئے مسودہ قانون کو حتمی ...

    Nov 24, 2020 | 14:03
  • کرونا کے گھیراو کے لیے پوتین کا تنخواہ کے ساتھ ایک ماہ کی ...

    Apr 03, 2020 | 10:42
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • چین کی فوجی ترقی کسی دوسرے ملک کے لئے کوئی خطرہ نہیں:وزارت ...

    Mar 01, 2021 | 23:05
  •  افغانستان میں عمارتوں کی تعمیر اور گاڑیوں کی مد میں اربوں ...

    Mar 01, 2021 | 22:44
  • بلوچستان خوبصورت ثقافتوں اور روایات کا امین صوبہ ہے: سبطین ...

    Mar 01, 2021 | 22:42
  • حضرت داتا گنج بخش ؒ کی در گاہ روحانیت کی یونیورسٹی ...

    Mar 01, 2021 | 22:36
  • کراچی:اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر ہی مندی کا ...

    Mar 01, 2021 | 21:34
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • ارشاد نامہ!!!!!!!!!

    Mar 01, 2021
  • پاکستان بھارت معاہدہ:’’خیر کی خبر‘‘

    Mar 01, 2021
  • حمزہ کی واپسی، شہباز شریف کی تیاریاں!!!!

    Feb 28, 2021
  • ـ"نیو یارک کاٹن کریش،تاجکستانی کپاس"

    Feb 28, 2021
  • عبدالعلیم خان سے ملاقات، پرویز الٰہی اور فواد ...

    Feb 27, 2021
  • 1

    بے اصول اور مکار دشمن کے لئے ہمارے گھوڑے ہمہ وقت تیار ہیں 

  • 2

    تحفظ ناموس رسالت اصل ایمان ہے

  • 3

    پی آئی اے کے کرایوں میں کمی

  • 4

    پاکستان تیار ہے‘ بھارت سے یواین قراردادوں پر مکمل عملدرآمد کی یقین دہانی کرالی ...

  • 5

    بھارتی طیارے مار گرانے  کے واقعہ کے 2 سال مکمل

  • 1

    پیر16 رجب المرجب  1442ھ‘  یکم؍مارچ 2021ء 

  • 2

    اتوار15 رجب المرجب  1442ھ‘  28؍ فروری 2021ء 

  • 3

    ہفتہ‘  14 رجب المرجب  1442ھ‘  27؍ فروری 2021ء 

  • 4

    جمعۃ المبارک‘  13 رجب المرجب  1442ھ‘  26؍ فروری 2021ء 

  • 5

    بدھ  ‘  11 رجب المرجب  1442ھ‘  24؍ فروری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • پارلیمان کا کوئی متبادل نہیں 

    Mar 01, 2021
  • کچھ سوالات 

    Mar 01, 2021
  • بھارت کی لڑکھڑاتی ہوئی نام نہاد جمہوریت …!! 

    Mar 01, 2021
  • انسداد سود سیمینار 

    Mar 01, 2021
  • پلوامہ سے  ’’سرپرائز ڈے‘‘ تک

    Mar 01, 2021
  •   بارالیکشن …کہاں تک سنو گے کہاں تک سنائوں

    Mar 01, 2021
  • یہ بے صبری کیسی ؟

    Mar 01, 2021
  •  طالب الہاشمی

    Mar 01, 2021
  •  کشمیری طلبہ کے ساتھ ایک دن 

    Mar 01, 2021
  • دہشت گردی کیخلاف برسر پیکار پاک افواج

    Mar 01, 2021
  • 1

    ’’نبی رحمتؐ کا نزول دارارقم میں‘‘

  • 2

    اردو زبان کا نفاذ کب

  • 3

    حکومت ریٹائرڈ ملازمین کے مسائل بھی حل کرے

  • 4

    مہنگائی کے خاتمے کیلئے اقدامات کا مطالبہ

  • 5

    اپنے آپ کو قبول کریں

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    محافظ فرشتے

  • 2

    الکتاب (۶)

  • 3

    الکتاب (۵)

  • 4

    الکتاب (۴)

  • 5

    الکتاب (۲)

  • 1

    جدوجہد

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    اتحاد

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    اتفاق

  • 1

    بالِ جبریل

  • 2

    علامہ اقبال

  • 3

    نشیب و فراز

  • 4

    علامہ اقبال

  • 5

    آفتاب

منتخب
  • 1

    عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

  • 2

    پرویز رشید سینٹ سے باہر 

  • 3

    سینما، فلم سازی اور سیاسی ’’شو‘‘

  • 4

    پاکستان بھارت معاہدہ:’’خیر کی خبر‘‘

  • 5

    حمزہ کی واپسی، شہباز شریف کی تیاریاں!!!!

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    اسلام آباد : امام مسجد کا قتل: مرکزی ملزم ساتھیوں سمیت گرفتار

  • 2

    بھارت میں خاتون نے شوہر کو ویڈیو پیغام بھیج کر ندی میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

  • 3

    خاتون اول بشریٰ عمران کامزار حضرت داتا گنج بخشؒ کے قریب پناہ گاہ کا دورہ،قیام و ...

  • 4

    رات دیر تک جاگنے کے سنگین نقصانات

  • 5

    سینئر پاکستانی اداکار اعجاز درانی88 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group