سٹی ٹریفک پولیس اور مقامی کمپنی کے اشتراک سے روڈ سیفٹی سیمینار کا انعقاد
ملتان (کرائم رپورٹر) سٹی ٹریفک پولیس ملتان اورمقامی کمپنی کے اشتراک سے روڈ سیفٹی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ چیف ٹریفک آفیسر ملتان نے سیمینار میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ سی ٹی او ملتان نے شرکائ سے خطاب میں کہا کہ روڈ سائن بورڈ کی وجہ سے شہریوں کو اپنے مقام تک پہنچنے میں بہت مدد ملے گی اور یہ سائن بورڈ حادثات پر قابو پانے میں بھی مددگار ثابت ہونگے۔