ملکہ کوہسار مری نے سفید چادر اوڑھ لی ،درجہ حرارت منفی 4 تک گر گیا Jan 28, 2020 | 13:49 1:49 PM, January 28, 2020 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ ملک بھرمیں برفباری اور بارشوں کا نیا اسپیل شروع ہوچکا ہے۔ ملکہ کوہسار مری میں ایک ہفتے بعد پھر سے برفباری ہوئی جس کے بعد درجہ حرارت منفی 4 تک گرگیا۔ مری اور گردونواح میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک