لاہور میں گزشتہ روز سے جاری بارش سے جاتی سردی واپس لوٹ آئی، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش کا سلسلہ آج شام تک جاری رہے گا۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں کل سے شہر میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے،جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا، جاتی سردی واپس لوٹ آئی ہے۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024