سول سوسائٹی کے ارکان کے اعزاز میں ہرن مینار ریسٹ ہائوس میں ظہرانہ
شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی)ڈسٹرکٹ با ر ایسوسی ایشن کے نومنتخب جوائنٹ سیکرٹری چوہدری محمد عثمان بھٹی ایڈووکیٹ کی طرف سے گروپ ممبران اور سول سوسائٹی کے ارکان کے اعزاز میں ہرن مینار ریسٹ ہائوس میں پر تکلف ظہرانہ کا اہتمام کیا گیا جس میں صدراتی امیدوار سید نعیم شاہد،نومنتخب جنرل سیکرٹری محمد جاوید کھوکھر،انجمن تاجران اسٹیڈیم شاپنگ سنٹر کے صدر شاہد اسلم جالندھری،پروفیشنل ینگ لائرز گروپ کے صدر رانا محمد عمیر ایڈووکیٹ،محمد وسیم باری،رانا محمد اعظم،خرم ڈوگر،صفدر ڈوگر،رانا افتخار،رائے اللہ یار ،شمس بھٹی،میاں عبدالرحمان،مشرف بھٹی،جمشید ورک،جہانگیر ورک و دیگر نے شرکت کی۔