اداکارہ ثروت گیلانی نے سوشل میڈیا پر بالی وڈ ہدایت کار کرن جوہر کے ساتھ تصویر شیئر کی ہے۔ اداکارہ ان دنوں اپنے شوہر فہد مرزا کے ساتھ یورپ میں چھٹیاں منارہی ہیں۔ اداکارہ نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر بھارتی ہدایت کار کرن جوہر کے ساتھ اٹلی کے ائیر پورٹ پر اپنے شوہر کے ہمراہ تصویر شیئر کی۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38