کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
o اس کا ٹھکانہ جہنم ہی ہے o ہاں جو شخص اپنے رب کے سامنے کھڑے ہونے سے ڈرتا رہا ہو گا اور اپنے نفس کو خواہش سے روکا ہو گا o تو اس کا ٹھکانہ جنت ہی ہے o لوگ آپ سے قیامت کا وقت دریافت کرتے ہیں o آپ کو اس کے بیان کرنے سے کیا تعلق؟o اس کے علم کی انتہا تو اﷲ کی جانب ہے o
سورۃ النزعٰت (آیت:39 تا 45)