انور سیف اللہ کی نظر ثانی اپیل کی سماعت جسٹس عمر عطا بندیال کے بینچ سے علیحدہ ہونے پرنہ ہوسکی
اسلام آباد ( خصوصی رپورٹر)سپریم کورٹ میں سابق وزیر پٹرولیم انور سیف اللہ کی نظر ثانی اپیل کی سماعت جسٹس عمر عطا بندیال کے بینچ سے علیحدہ ہونے کے باعث نہ ہوسکی بینظیر دور میں وزارت پیڑولیم میں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق کیس میں سزا کیخلاف اپیل کی سماعت کی۔