فرمودہ اقبال
آج کل بنی نوع انسان کو تین چیزوں کی ضرورت ہے‘ کائنات کی روحانی تعبیر‘ فرد کی روحانی آزادی اور روحانی بنیادوں پر انسانی سوسائٹی کو ارتقاء پذیر بنانے والے اساسی اور عالمگیر اصول۔
(علامہ اقبالؒ کے خطبہ ’’اسلام کی تعبیر میں اصول حرکت‘‘ سے اقتباس