امریکہ ریاست الاباما کی جھیل میں کشتیوں میں آتشزدگی‘ 8 ہلاک
نیامی (نوائے وقت رپورٹ) امریکی ریاست الاباما میں جھیل پر کھڑی کشتیوں میں آگ لگ گئی۔ واقعہ میں آٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔ واقعہ جنوبی الاباما گنڑ سویلی جھیل میں پیش آیا جس میں 35 کشتیاں جل گئیں۔ واقعہ کی انکوائری شروع کر دی گئی۔
جھیل