وفاقی جمہوریہ جر منی کے سفیر کی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے ملاقات
کراچی (نیوز رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکز بہادر آباد پروفاقی جمہوریہ جر منی کے سفیر بیر نہارڈ شلاگ ہیگ کی آمد اور ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے ملاقات ۔ ملاقات میںرابطہ کمیٹی کے اراکین سید امین الحق اور فیصل سبز واری بھی موجود تھے جبکہ جرمن سفیر کی معاونت فرسٹ سکیٹری ڈاکٹر مارٹن ہیرنے کی ملاقات کے دوران با ہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہو ا خطے کی علاقائی صورتحال پر تفصیل سے غور کیا گیا اس موقع پر ڈاکٹر خالدمقبول صدیقی نے وفد کو ایم کیو ایم پاکستان کی سیاسی سر گرمیوں سے بھی آگاہ کیا ۔