تاجر طاہر کے قتل کیس میں ملزم مسعود خان ولد محمد شریف کی ضمانت منسوخ
جبر (نامہ نگار) 30/12/18کو ڈکیتی کی واردات ہوئی تھی جس میں دو بھائیوں پرفائر کیے گئے تھے جن میں سے ایک بھائی فوت ہو گیا تھا اس قتل کیس میں چار ملزمان اڈیالہ جیل جوڈیشل ہو گئے تھے جبکہ باقی ملزمان میں سے ایک ملزم محمد مسعود ولد محمد شریف سکنہ چھنی کلر سیداں نے قبل از وقت گرفتاری ضمانت لگوائی تھی جو مو رخہ23/01/2020کوسیشن جج اعجاز گوندل نے ہر دو فریقین کے وکلاء کی بحث کے بعد ملزم کی ضمانت منسوخ کر دی ملزم کمرہ عدالت سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ۔