وزیر اعظم کے مشیربرائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم کی کمشنر سے ملاقات
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)کمشنر راولپنڈی کیپٹن(ر) محمدمحمود نے وزیر اعظم کے مشیربرائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم سے ان کے دفتر میں ملاقات کی کمشنر نے راولپنڈی ڈویژن میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور کیلن گرین کاموں کے حوالے سے تفصیلات سے آگاہ کیا ضلع اٹک کے ترقیاتی منصوبوں پر بھی بریفنگ دی ۔