اطلاعات ونشریات کے وزیرچوہدری فوادحسین نے کہاہے کہ ساہیوال واقعے کے بارے میں رپورٹ تحقیقات مکمل ہونے کے بعدجمع کرائی جائے گی۔ایک نجی نیوزچینل سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ایس ایس پی طاہرخان داوڑکے قتل کی تحقیقات بھی جاری ہیں۔وزیراطلاعات نے کہاکہ پاکستان پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ (ن) قومی اداروں کو نقصان پہنچانے کے ذمہ دارہیں۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024