ایرانی سرحدی علاقے میں جھڑپ داعش کے متعدد دہشت گرد گرفتار
تہران (اے ایف پی) ایران کے مغربی علاقے میں انقلاب پاسداران گارڈز نے کارروائی کرکے داعش کے متعدد دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا یاد رہے ایران شام میں داعش کیخلاف لڑنے کلئے فوجی مشیر اور ہزاروں رضا کار بھیجے ہیں بتایا جاتا ہے سرحدی علاقے میں جھڑپ ہوئی ہے۔ متعدد جنگجو فرار ہو گئے۔