پرانا راوی پل کی سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار Jan 28, 2018 6:31 AM, January 28, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ فیروز والا (نامہ نگار) پرانا راوی پل کی سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار سڑک میں گہرے کھڈے پڑ گئے ہیں سڑک سے گزرنے والی ٹریفک سارا دن جام رہتی ہے اعلیٰ حکام فوری طور پر خراب سڑک کی مرمت کروائے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+