امریکہ میں ماہر ڈرائیور کا حیرت انگیز کارنامہ
نیویارک (نیٹ نیوز) امریکی رہاست یوٹاہ کے سینڈ ہولو سٹیٹ پارک میں خطروں کے کھلاڑی ڈرائیور نے بلندو بالا عمودی چٹان پر چڑھنے کی ٹھانی اور اپنی جیپ چلاتے ہوئے با آسانی چٹان کے سرے پر پہنچ گیا اور اپنے اس کارنامے سے دیکھنے والوں کو دنگ کر دیا۔